Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں قصابوں کی من مانی، سرکاری نرخ نامہ مسترد، عوام لُٹنے پر مجبور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں قصابوں کی من مانی، سرکاری نرخ نامہ مسترد، عوام لُٹنے پر مجبور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں قصابوں نے سرکاری نرخنامے کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے خودساختہ مہنگائی کا طوفان برپا کر رکھا ہے، جس سے عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالے جا رہے ہیں۔ انتظامیہ کی غفلت کے باعث گراں فروشی عروج پر پہنچ چکی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ محض چند ہزار روپے جرمانہ ناجائز منافع خوری کا پائیدار حل نہیں ہے۔

قصاب سرکاری نرخوں کو ہوا میں اڑا کر گوشت من مانی قیمتوں پر فروخت کر رہے ہیں۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق گائے کے گوشت کی قیمت 800 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، مگر قصاب 1,000 سے 1,200 روپے فی کلو فروخت کر رہے ہیں۔ اسی طرح، بکرے کے گوشت کا سرکاری نرخ 1,600 روپے فی کلو مقرر ہے، لیکن مارکیٹ میں 2,000 سے 2,200 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس بے بس نظر آ رہے ہیں اور انتظامیہ کی خاموشی نے گراں فروشوں کو مزید بے لگام کر دیا ہے۔ عوامی و سماجی حلقوں نے اس سنگین صورتحال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ محض 1,000 سے 2,000 روپے جرمانہ لگا کر شکایت کنندگان کی آنکھوں میں دھول جھونکی جا رہی ہے، جو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔

عوامی حلقوں نے انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ناجائز منافع خوروں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کروانے کا پابند بنایا جائے تاکہ مصنوعی مہنگائی اور گراں فروشی جیسے مسائل کا مستقل حل نکالا جا سکے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ جہلم میں سرکاری نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شدید سردی؛ جہلم میں سوئی گیس کی بندش، لکڑی اور کوئلے کی قیمتوں میں من مانا اضافہ

7 جنوری, 2026

جہلم میں ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار

12 مئی, 2026

جہلم میں غیر قانونی تعمیرات عروج پر، کرپٹ افسران کی ملی بھگت سے حکومتی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

22 جنوری, 2025

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز، 324 افراد کی جانچ پڑتال

17 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں