Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹر سائیکل کا لائسنس بنوانے والے شہریوں کے لئے اہم خبر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹر سائیکل کا لائسنس بنوانے والے شہریوں کے لئے اہم خبر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: موٹر سائیکل لائسنس کے اجرا میں ریلیف کا سلسلہ جاری ہے،موٹرسائیکل لائسنس کےاجرامیں ریلیف سے42لاکھ سےزائدشہری مستفیدہوچکےہیں، ایک ہی روزمیں موٹرسائیکل لرننگ وریگولرلائسنس کےاجراکاعمل جاری ہے۔

ترجمان کے مطابق موٹر سائیکل کے لرننگ لائسنس پر 42 دن کی مدت کو ختم کیا گیا،پنجاب میں پہلی بار موٹر سائیکل لائسنس کے اجرا میں اتنا بڑا ریلیف مہیا کیا گیا ، گزشتہ5ماہ سےصوبہ بھرمیں موٹرسائیکل سواروں کیلئےخصوصی مہم جاری ہے۔

گزشتہ5ماہ کےدوران11لاکھ 3ہزارسےزائدشہریوں کوریگولرموٹرسائیکل کاڈرائیونگ لائسنس جاری کئے گئے،پاکستان کےتمام صوبوں سےاب تک لاکھوں شہری موٹرسائیکل لائسنس کےریلیف سےمستفیدہو چکے ہیں ۔

ترجمان کے مطابق موٹرسائیکل کےلرننگ لائسنس پر42دن کاریلیف عوامی سہولت کےپیش نظرجاری رہےگا،موٹرسائیکل کالائسنس حاصل کرنیوالےشہری اس ریلیف سےبھرپورفائدہ اٹھائیں،بغیرلائسنس موٹرسائیکل چلانیوالوں کیخلاف صوبہ بھرمیں سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ٹریفک کے ایڈیشنل آئی جی نےبتایا کہ انتظار و قطار سے بچنے کیلئےلائسنس سنٹرز24گھنٹےفعال بنائےگئےہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
clear sky
39° _ 39°
32%
3 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار

8 مئی, 2026

جہلم: ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سنیہ صافی

7 اپریل, 2026

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، تین ملزمان منشیات سمیت گرفتار

10 دسمبر, 2024

جہلم: بصارت سے محروم پروفیسر ڈاکٹر جنید چوہدری ڈگری کالج ٹاہلیانوالہ کے پرنسپل تعینات

7 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں