Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مرغی چور کو پکڑو، پولیس سے شکایت کرنیوالے بچےکی ویڈیو وائرل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مرغی چور کو پکڑو، پولیس سے شکایت کرنیوالے بچےکی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مرغی چوری ہونے پر پولیس کو شکایت کرنے والے پر اعتماد بچےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسے دیکھ کر معلوم ہوتا ہےکہ یہ ویڈیو پنجاب کے کسی علاقے کی ہے۔

ویڈیو میں اسکول یونیفارم پہنے ایک بچہ پنجابی زبان میں پراعتماد طریقے سے پولیس اہلکار سے مرغی چوری ہونے کی شکایت کر رہا ہے اور پولیس اہلکار پر زور دے رہا ہے کہ وہ ملزم کے خلاف کارروائی کرے۔

پولیس اہلکار کی جانب سے بچےکو کہا گیا کہ وہ ملزم کے خلاف پرچہ کٹوائے، جس پر بچہ بے ساختہ پوچھتا ہےکہ پرچہ کٹوانےکےکتنے پیسے لگیں گے؟ جس پر پولیس اہلکار اسے بتاتا ہےکہ اس کے کوئی پیسے نہیں۔

اس دوران بچہ کمر پر ہاتھ رکھ کر اعتماد کے ساتھ پولیس اہلکار کو بتاتا ہےکہ اس سے قبل یہاں ایک دوسرا پولیس افسر تھا جو کہ اس کا دوست تھا، میں نے اس سے چوزے چوری ہونے کی شکایت کی تھی جس پر افسر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو پکڑ لیا تھا۔

بچے نے پولیس اہلکار کو کہا کہ جب وہ اس کی طرف پانی بھرنے آئے گا تو وہ ملزم کی نشاندہی کردے گا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بچے کے اعتماد اور اس کی معصومیت کی خوب تعریف کی جارہی ہے اور صارفین پنجاب پولیس سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ ملزم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مرغی بازیاب کرائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

غیر رسمی تعلیم بچوں اور بالغوں کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

10 اکتوبر, 2025

پنجاب حکومت نے بلدیاتی نظام کو فعال بنانے کےلیے حکمت عملی مرتب کرلی

12 مارچ, 2025

پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کی بڑی کارروائی، 4 من ناقص گوشت تلف، غیر قانونی سلاٹر ہاؤس سیل

4 ستمبر, 2025

نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ

14 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں