Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مسلم لیگ ن کی ریلی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مسلم لیگ ن کی ریلی

نعیم اختر بھٹی
نعیم اختر بھٹی
28 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پاکستان مسلم لیگ ن کے ضلعی سیکرٹریٹ مشین محلہ جہلم سے پاک فوج کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک شاندار ریلی نکالی گئی۔

ریلی کی قیادت صدر مسلم لیگ ن حافظ اعجاز جنجوعہ نے کی۔ ریلی مشین محلہ سے شروع ہو کر اقبال لائبریری روڈ اور سول لائن سے ہوتی ہوئی جہلم پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔

ریلی میں شرکاء نے مسلم لیگ ن کے جھنڈے، بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر "پاکستان زندہ باد” اور "پاک فوج زندہ باد” جیسے جذباتی نعرے درج تھے۔ پورا ماحول حب الوطنی اور افواجِ پاکستان سے عقیدت کے نعروں سے گونجتا رہا۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حافظ اعجاز جنجوعہ نے کہا کہ "جہلم کا کوئی ایسا قبرستان نہیں جہاں پاک فوج کے شہداء مدفون نہ ہوں۔ ہم اپنے عظیم شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں اور پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ پریس کلب جہلم کے صحافی، خواہ الیکٹرانک میڈیا سے ہوں یا پرنٹ میڈیا سے، انتہائی ذمہ داری سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں جس پر وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔

ریلی میں ضلعی و صوبائی تنظیموں کے رہنماؤں، سابقہ ممبرانِ ڈسٹرکٹ کونسل اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پاک فوج سے بھرپور محبت اور حمایت کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ڈی جی آئی ایس پی آر نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی۔ سید حمزہ کرمانی، چوہدری ہارون، سید حسن زیدی

8 دسمبر, 2025

جہلم میں خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار

11 جنوری, 2024

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

7 نومبر, 2024

جہلم میں روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ

16 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں