Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں میجر اکرم شہید روڈ پر دوبارہ بھاری گاڑیاں داخل ہونے لگیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں میجر اکرم شہید روڈ پر دوبارہ بھاری گاڑیاں داخل ہونے لگیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: میجر اکرم شہید روڈ پر دوبارہ بھاری گاڑیاں داخل ہونے لگیں، کچہری چوک میں نصب بیرئیرڈمپرز مافیا نے توڑ ڈالا، نئی تعمیر ہونے والی سڑکیں گڑھوں میں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئی تعمیر ہونے والی سڑکوں پر ایک بار پھر ڈمپرز اور بھاری گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔ میجر اکرم شہید روڈ جہلم کی تعمیر جو کہ ڈپٹی کمشنر کی ذاتی کوششوں کی وجہ سے مکمل ہوئی ہے ، ڈپٹی کمشنر نے بھاری گاڑیوں کے داخلے پرپابندی لگانے کے ساتھ ساتھ کچہری چوک میں بیرئیر نصب کروایا تاکہ بھاری گاڑیاں اندرونِ شہر کی سڑکوں پر داخل نہ ہو سکیں۔

بااثر ڈمپرز مالکان نے ڈپٹی کمشنر کے احکامات کو ہوا میں اڑاتے ہوئے کچہری چوک میں نصب بیریئر کو توڑ دیا ہے ، اس طرح رات کے اوقات میں ڈمپرز کی بھرمار ہوجاتی ہے جس سے کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی سڑکیں ایک مرتبہ پھر گڑھوں میں تبدیل ہونے کا خدشہ لاحق ہو چکا ہے۔

جہلم شہر کی سماجی ، رفاعی ، فلاحی اور شہری تنظیموں کے عمائدین نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ڈپٹی کمشنر سے بھاری گاڑیوں کے داخلے پرپابندی عائد کروانے اور کچہری چوک میں نصب بیرئیر کو دوبارہ لگوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
55%
1 km/h
پیر
35 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

جہلم: شہریوں کے مسائل کا فوری ازالہ اور بروقت انصاف یقینی بنانا ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
20 ستمبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، کورئیر سروسز کے ترسیلی نرخوں میں 40 فیصد تک اضافہ
20 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم عوام کو موجودہ معاشی صورتحال میں ریلیف فراہم کرنے کا اہم اقدام ہے، بلال اظہر کیانی
20 ستمبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ؛ سروس ڈیلیوری، عملے کی حاضری اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
20 ستمبر, 2026
دینہ کے علاقہ پنڈ رجوال میں زمین کے تنازع پر دو مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج
20 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: تحصیل روڈ کی تزئین و آرائش سے کاروبار ٹھپ، دکاندار سخت پریشان

1 مارچ, 2026

جہلم میں سوئی گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ، خواتین بلبلا اٹھیں

2 جولائی, 2024

جہلم: جشن عید میلاد النبی ﷺ منانے کا اصل مقصد سیرت النبی ﷺ پر عمل کرنا ہے، ڈاکٹر مفتی انتخاب احمد نوری

27 اگست, 2025

موسم برسات میں جگہ جگہ پانی جمع ہونے سے ڈینگی کی افزائش کا خدشہ بڑھ چکا ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

25 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں