Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: الجزیرہ کی رپورٹ نے پہلگام واقعہ پر مودی حکومت کا گھناؤنا ایجنڈا بے نقاب کردیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

الجزیرہ کی رپورٹ نے پہلگام واقعہ پر مودی حکومت کا گھناؤنا ایجنڈا بے نقاب کردیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں پہلگام فالس فلیگ حملے اور بھارتی حکومت کی ریاستی جبر، انسانی حقوق کی پامالی اور انتہا پسند پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بی جے پی حکومت نے اس حملے کو بنیاد بنا کر گودی میڈیا کے ذریعے انتہاپسند قوم پرستی کو فروغ دیا اور کشمیریوں کے خلاف مزید سخت اقدامات کیے۔

الجزیرہ نے انکشاف کیا کہ 1500 سے زائد بے گناہ افراد کو بغیر ثبوت حراست میں لیا گیا اور ہزاروں گھروں کو بغیر تحقیق منہدم کر دیا گیا۔ یہ اقدامات کشمیری عوام کو ڈر اور خاموشی پر مجبور کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ بی جے پی کا آبادیاتی ایجنڈا کشمیر کی ثقافتی اور مذہبی شناخت کو ختم کرنے کے درپے ہے، جبکہ میڈیا پر سنسرشپ اور زمینی حقائق کو چھپانے کی منظم مہم بھی جاری ہے۔

الجزیرہ نے خبردار کیا کہ نئے سیکیورٹی اقدامات عوام کو تحفظ دینے کے بجائے انہیں خوفزدہ کرنے کا ذریعہ بن گئے ہیں اور مسئلہ کشمیر کو جبر کے ذریعے حل کرنے کی کوشش نے بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔

سیاسی مخالفین اور سماجی کارکنان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور جمہوریت کے نام پر ریاستی طاقت کا استعمال عالمی برادری کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
43%
1 km/h
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب؛ خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں ماسک پہن کر آنے کی ہدایت

24 جنوری, 2024

پرواز میں تاخیر پر مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ ماردیا؛ ویڈیو وائرل

15 جنوری, 2024

بڑا شہابِ ثاقب زمین اور چاند کے درمیان سے گزر گیا

30 جون, 2024

مکہ مکرمہ کے باشندوں سے شہر کی دیگر مساجد میں عبادت کی اپیل

23 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں