Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بڑا شہابِ ثاقب زمین اور چاند کے درمیان سے گزر گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بڑا شہابِ ثاقب زمین اور چاند کے درمیان سے گزر گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایم کے 2024 نامی خلائی چٹان (شہابِ ثاقب) آج ہماری زمین سے 2 لاکھ 95 ہزار کلومیٹر کے فاصلے سے گزری ہے۔ یہ زمین اور چاند کے فاصلے کا 77 فیصد ہے۔ زمین کے اِتنے نزدیک سے گزرنے والا یہ شہابِ ثاقب حالیہ برسوں میں زمین سے دکھائی دینے والے چند انتہائی چمک دار فلکی اجسام میں سے ہے۔

ایم کے 2024 کے گزرنے سے زمین کے لیے کوئی خطرہ نہیں۔ اگر کسی کے پاس موزوں آلات ہوں تو وہ درست ٹائمنگ کے ذریعے اس شہابِ ثاقب کو گزرتا ہوا دیکھ سکتا ہے۔ 120 سے 260 فٹ تک کے حجم کے شہابِ ثاقب کو جنوبی افریقا کی ایک رصد گاہ نے دو ہفتے قبل دریافت کیا تھا۔

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے ادارے سینٹر فار نیئر ارتھ آبجیکٹس اسٹڈیز سے وابستہ شہاب ہائے ثاقب سے متعلق امور کے ماہر ڈیوڈ فرنشیا کہتے ہیں کہ شہبابِ ثاقب کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے زمین کے نزدیک سے گزرتے رہتے ہیں تاہم اِتنے بڑے شہاب ہائے ثاقب کا زمین کے نزدیک سے ہر پچیس سال بعد گزر ہوتا ہے۔

جمعرات کو 7595 فٹ کا ایک شہابِ ثاقب زمین کے نزدیک سے گزرا تھا تاہم اُس کا فاصلہ اس قدر تھا کہ پروفیشنل سطح پر استعمال ہونے والی دور بینوں کے بغیر اسے دیکھا نہیں جاسکتا تھا۔

لاویل آبزرویٹری کے ماہرِ فلکیات نِک ماسکووِز کا کہنا ہے کہ زمین کے نزدیک سے گزرنے والا یہ شہابِ ثاقب کرہ ارض کے جنوبی حصے میں واضح دکھائی دیا ہے۔ آمریکی فضاؤں میں یہ شہابِ ثاقب کم چمک دار دکھائی دیا۔

ماہرین نے کہا ہے کہ 13 اپریل 2029 کو ایک بڑا شہابِ ثاقب Apophis زمین کے نزدیک سے گزرے گا تاہم زمین سے اُس کے تصادم کا کوئی خطرہ نہیں۔ یہ شہابِ ثاقب زمین کے اس قدر نزدیک سے گزرے گا کہ یورپ، افریقا اور ایشیا میں اِسے دوربین کے بغیر بھی دیکھا جاسکے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
43%
1 km/h
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات، بنگلا دیش نے ججز تربیتی پروگرام منسوخ کر دیا

6 جنوری, 2025

ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے سے پہلے امریکا واپس آجائیں، غیرملکی طلبا کو یونیورسٹیوں کی ہدایت

30 نومبر, 2024

چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات

26 اپریل, 2024

ایئر پورٹ پر لائن توڑنے والے لوگوں کو ”لائن“ پر لانے والی ٹیکنالوجی متعارف

27 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں