Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے یومِ تشکر جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے یومِ تشکر جذبہ حب الوطنی کے ساتھ منایا گیا

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
16 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے یومِ تشکر کو بھرپور جذبۂ حب الوطنی کے ساتھ منایا۔

ایس ایس پی محمد بن اشرف کی ہدایات پر ریجن کی تمام پٹرولنگ پوسٹوں پر پرچم کشائی، قرآن خوانی، دعائیہ تقاریب اور خصوصی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا۔

تقریبات کا مقصد وطن کی حفاظت کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنا تھا۔ اس موقع پر پولیس افسران و اہلکاروں نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو سراہا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

افسران نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج ہمارا فخر ہے اور شہداء ہمارے محسن ہیں جنہوں نے اپنی جانیں قربان کر کے اس وطن کی بنیادوں کو مضبوط کیا۔ ہم اپنے ان عظیم ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔

تقریبات میں شریک اہلکاروں نے قومی پرچم کو سلامی دی، قومی ترانہ پڑھا اور خصوصی ریلیوں کے ذریعے اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیا۔ یومِ تشکر کی یہ سرگرمیاں وطن سے محبت کے عملی اظہار کا مظہر تھیں اور پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے امن، استحکام اور قربانی کی اعلیٰ روایات کو زندہ رکھنے کا عملی ثبوت بھی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: نگہبان رمضان کارڈ کی رقم میں کٹوتی کرنے والا ملزم گرفتار

3 مارچ, 2026

ہونڈا 125 خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، کمپنی کا بڑا اعلان

1 جنوری, 2025

شناختی کارڈ اور ب فارم کی نئی فیس کیا؟

26 جنوری, 2025

سوہاوہ میں پولیس انسپکٹر راجہ ظہور کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم چھبر شریف کے پہاڑوں سے گرفتار

13 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں