Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں نامعلوم شخص کپڑے کے تاجر سے 4 لاکھ روپے چھین کر فرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں نامعلوم شخص کپڑے کے تاجر سے 4 لاکھ روپے چھین کر فرار

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
18 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں کپڑے کے تاجر سے نامعلوم شخص 4 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گیا، پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں جی ٹی روڈ کراس کرتے ہوئے گوجرانوالہ کے کپڑوں کے تاجر محمد یونس سے 4 لاکھ روپے کی نقدی چھین لی گئی۔ واردات کے بعد نامعلوم ملزم رکشہ میں سوار ہو کر فرار ہو گیا۔ پولیس تھانہ دینہ اور سٹی چوکی دینہ نے فوری موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا۔

@jhelumupdates جہلم: دینہ میں ڈکیتی کی واردات، نامعلوم شخص کپڑوں کے تاجر سے 4 لاکھ روپے چھین کر فرار #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #breakingnews #foryoupagе #viralvideos #dina #jhelum ♬ original sound – Jhelum Updates

گوجرانوالہ کا رہائشی کپڑوں کے تاجر محمد یونس ولد عبدالحکیم گزشتہ روز دینہ کے مختلف دکان داروں سے کپڑوں کی رقم وصول کر کے مین بازار سے فارغ ہوا۔ جی ٹی روڈ لاہور سائیڈ پر پیدل کراسنگ کے دوران وہ سڑک کے درمیان رکا ہوا تھا کہ اسی دوران ایک نامعلوم شخص، جس نے اپنا منہ اور سر کپڑے سے ڈھانپ رکھا تھا، اچانک جھپٹا مار کر اس کے ہاتھ میں موجود شاپر چھین کر بھاگ گیا، جس میں 4 لاکھ روپے کی نقدی موجود تھی۔

ملزم نے واردات کے بعد سڑک پار کی اور ایک رکشہ میں سوار ہو کر راولپنڈی کی جانب فرار ہو گیا۔ متاثرہ تاجر کے مطابق اس کی قمیض کی جیب میں موجود مزید 2 لاکھ روپے محفوظ رہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ دینہ راجہ ایاز محمود اور انچارج پولیس سٹی چوکی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔ پولیس نے محمد یونس کی درخواست پر نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

قومی بچت کی سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی گئی

27 فروری, 2025

ملک بھر کی طرح پنڈدادنخان میں بھی یوم شہدائے پولیس منایا جا رہا ہے

3 اگست, 2024

ملک کی بقا اور ترقی کے لیے کرپشن کا خاتمہ ناگزیر ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن

21 اکتوبر, 2025

15 نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو سکتی ہے؟

14 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں