Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں اے ای اوز اور ایس ایس ای اساتذہ کی اہم میٹنگ، مستقلی کی سمری کا خیرمقدم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں اے ای اوز اور ایس ایس ای اساتذہ کی اہم میٹنگ، مستقلی کی سمری کا خیرمقدم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں اے ای اوز اور ایس ایس ای اساتذہ کی ایک انتہائی اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

میٹنگ میں محکمہ تعلیم حکومت پنجاب کی جانب سے ایس ایس ای اساتذہ اور اے ای اوز کی مستقلی کے حوالے سے بھیجی گئی سمری کا بھرپور خیرمقدم کیا گیا۔

میٹنگ کے دوران مستقبل کے مشترکہ لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی اور اس بات پر زور دیا گیا کہ اساتذہ کی مستقلی نہ صرف تعلیمی نظام کے استحکام کا باعث بنے گی بلکہ اس سے تدریسی عمل میں مزید بہتری آئے گی۔

میٹنگ میں شریک اساتذہ اور افسران نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد سمری کی منظوری دے کر مستقل روزگار کی راہ ہموار کرے تاکہ تدریسی عمل سے وابستہ افراد یکسوئی سے اپنی ذمہ داریاں انجام دے سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی اور ایرانی ہنرمندوں کے درمیان ثقافتی تعاون، سالٹ ولیج کھیوڑہ میں مشترکہ دستکاری منصوبوں پر تبادلہ خیال

3 جنوری, 2026

جہلم پولیس نے دو ملزمان کو اسلحہ اور لاپرواہی سے ڈمپر چلانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

20 اکتوبر, 2023

جہلم میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلوں میں ایک منشیات فروش ہلاک، تین زخمی حالت میں گرفتار

3 دسمبر, 2025

دینہ پولیس کی اہم کارروائی، بدیانتی سے موٹر سائیکل اور رقم ہتھیانے والا ملزم گرفتار

18 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں