Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلوں میں ایک منشیات فروش ہلاک، تین زخمی حالت میں گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلوں میں ایک منشیات فروش ہلاک، تین زخمی حالت میں گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
3 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں سی سی ڈی اور ڈرگ ڈیلرز کے درمیان تین مبینہ مقابلوں میں ایک منشیات فروش ہلاک اور تین زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے۔

ذرائع کے مطابق جہلم میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (CCD) اور منشیات فروشوں کے درمیان تین مختلف مقامات پر مبینہ پولیس مقابلے ہوئے، جن میں ایک منشیات فروش ہلاک جبکہ تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔

ذرائع کے مطابق پہلا مبینہ مقابلہ چک نصیرالدین کے علاقے میں پیش آیا جہاں ملزم شرافت عرف شبو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ شرافت عرف شبو منشیات کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا۔

دوسرے اور تیسرے مبینہ مقابلے پیراغیب اور کالا گجراں کے قریب ہوئے، جن میں زاکر بٹ، راجہ خرم اور قدیر فائرنگ کے تبادلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کی زد میں آ کر زخمی ہوئے، جنہیں سی سی ڈی نے گرفتار کر لیا۔

زخمی ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔ ہلاک ملزم کی لاش اور زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان بھر میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ

12 نومبر, 2024

جہلم میں نامعلوم افراد نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا

22 نومبر, 2024

رواں ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں

6 ستمبر, 2024

جہلم: عوامی خدمات کی فراہمی میں کسی بھی طرح کی سستی یا تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، سنیہ صافی

3 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں