Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بارشوں سے منگلا ڈیم بھرنے لگا، قابل استعمال پانی کا ذخیرہ بڑھ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بارشوں سے منگلا ڈیم بھرنے لگا، قابل استعمال پانی کا ذخیرہ بڑھ گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

منگلا: پری مون سون بارشوں کے باعث منگلا ڈیم سمیت ملک بھر کے ڈیم بھرنے لگے، قابل استعمال پانی کے ذخیرے میں 15 روز کے دوران 35 لاکھ 60 ہزار ایکڑ فٹ اضافہ ہوگیا۔

حالیہ بارشوں کے اچھے نتائج سامنے آرہے ہیں، ڈیمز بھرنے لگے، قابل استعمال پانی کا ذخیرہ بڑھ گیا۔

رپورٹ کے مطابق 15 دن میں قابل استعمال پانی کے ذخیرے میں 35 لاکھ 60 ہزار ایکڑ فٹ اضافہ ہوگیا، قابل استعمال پانی کا ذخیر 73 لاکھ 71 ہزار ایکڑ فٹ پر آگیا۔

منگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کے ذخیرے میں 4 لاکھ 90 ہزار ایکڑ فٹ اضافہ ہوا جو 30 لاکھ 19 ہزار ایکڑ فٹ پر پہنچ گیا۔

رپورٹ کے مطابق منگلا ڈیم میں آج پانی کی سطح 1168 فٹ ہے، 1242 فٹ پر منگلا ڈیم مکمل بھر جاتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حضرت عثمان بن عفانؓ کی محبت رسول، سخاوت اور قربانی تاریخ اسلام کا روشن باب ہے، سید خلیل حسین کاظمی

22 جون, 2025

پنڈدادنخان میں 7 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

17 مارچ, 2026

جہلم میں گرین الیکٹرک بس سروس کے لیے مشاورتی اجلاس، اسٹاپس اور روٹس کے امور پر تفصیلی غور

26 دسمبر, 2025

پنڈدادنخان میں سیوریج نظام ناکارہ ، سڑکیں اور نالیاں ٹوٹ پھوٹ کا منظر پیش کرنے لگیں

9 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں