Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا، جس کے باعث عوامی سطح پر تشویش اور بے چینی بڑھ گئی ہے۔ تازہ اضافے کے بعد چینی تھوک میں 182 روپے فی کلو جبکہ پرچون میں 190 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔

چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 177 روپے سے بڑھ کر 182 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔ جہلم شہر کے مضافاتی علاقوں میں صورتحال اس سے بھی زیادہ سنگین ہے جہاں پرچون کی سطح پر چینی 190 روپے فی کلو میں فروخت کی جا رہی ہے۔

شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت میں حالیہ دنوں میں جو غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، وہ حکومت کی گرفت سے آزاد دکھائی دیتا ہے۔ پنجاب حکومت کی "قیمت ایپ” پر چینی کے نرخ مقرر نہ ہونے کی وجہ سے دکانداروں کو مکمل آزادی حاصل ہے، جو من مانے نرخ پر چینی فروخت کر رہے ہیں۔

شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سنگین صورتحال کا نوٹس لیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک وقت تھا جب چینی 57 روپے فی کلو دستیاب تھی، آج اس کی قیمت میں 125 روپے فی کلو تک اضافہ ہو چکا ہے، جو عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔

عوام نے شوگر مافیا کے خلاف فوری کارروائی اور چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک واضح اور مؤثر لائحہ عمل ترتیب دینے کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ مہنگائی میں کمی لائی جا سکے اور عام آدمی سکھ کا سانس لے سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک سے زائد موبائل فون اجازت مل گئی

10 دسمبر, 2024

سکولوں میں سالانہ امتحان کیلئے یونیفائیڈ ڈیٹ شیٹ جاری

21 فروری, 2025

بجلی بلوں میں بے تحاشہ اضافہ، دینہ کے علاقہ بوہڑیاں دلیال میں عوام کا احتجاج، بل جلا دیئے

4 اگست, 2024

القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی سیاست پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، فواد چوہدری

18 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں