Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم کا گرلز ہائی اسکول سول لائن اور الطاف اسکول کا دورہ، بلڈنگ کی حالت بہتر بنانے کی ہدایت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گرلز ہائی اسکول سول لائن اور الطاف اسکول کا دورہ، بلڈنگ کی حالت بہتر بنانے کی ہدایت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے موسمِ برسات کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی عمارتوں کا جائزہ لینے کے لیے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول سول لائن اور گورنمنٹ الطاف اسکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکول کی عمارتوں کی حالت، نکاسی آب کے نظام اور سمر کیمپ کی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے اسکول پرنسپلز اور اساتذہ سے ملاقات کی اور جاری تعلیمی و انتظامی معاملات پر بریفنگ لی۔ انہوں نے اسکول انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مون سون کے دوران بارش کے پانی کے نکاس کے لیے مؤثر اور دیرپا انتظامات کیے جائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیوں میں خلل نہ آئے اور عمارتوں کو ممکنہ نقصان سے بچایا جا سکے۔

ڈی سی میثم عباس نے سمر کیمپ کے حوالے سے بھی احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ چھٹیوں میں تعلیمی اداروں میں جاری سمر کیمپ طلباء کے لیے بہترین موقع ہیں، اس لیے اساتذہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ طلباء کو معیاری تعلیم فراہم کریں اور ان کے وقت کو مؤثر طریقے سے استعمال میں لائیں۔

انہوں نے اسکولوں میں صفائی ستھرائی، ماحول کی بہتری اور دیگر سہولیات کے حوالے سے بھی احکامات دیے اور یقین دہانی کرائی کہ ضلعی انتظامیہ تعلیمی اداروں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 32 سالہ نوجوان سیمنٹ والے ٹریلر کے نیچے آ کر جاں بحق

6 مئی, 2025

سوہاوہ: شہداء کی قربانیاں ہمیشہ سنہری حروف میں یاد رکھی جائیں گی، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

9 مئی, 2026

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، منشیات فروش ہیروئن سمیت گرفتار

6 جون, 2025

پاکستان کی ترقی، آئین کی سربلندی اور عوامی فلاح کیلئے وکلاء کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، بلال اظہر کیانی

23 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں