Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: سی سی ڈی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں قابلِ تحسین و تقلید ہیں، چوہدری عابد محمود
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: سی سی ڈی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں قابلِ تحسین و تقلید ہیں، چوہدری عابد محمود

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چیئرمین جہلم پریس کلب چوہدری عابد محمود نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) پنجاب کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کا عملی مظہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی سی ڈی کی قیادت ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ جیسے پروفیشنل اور باصلاحیت افسران کے ہاتھ میں ہے، جنہوں نے پنجاب کو جرائم سے پاک کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے۔

چوہدری عابد محمود نے کہا کہ سی سی ڈی کی جانب سے پنجاب بھر میں غنڈہ گردی، بدمعاشی، منشیات فروشی، ڈکیتی، اغواء، تاوان کے لیے اغواء، سٹریٹ کرائمز، قبضہ مافیا اور بھتہ خوری جیسے جرائم کے خلاف جو مربوط، جدید اور فیصلہ کن کارروائیاں شروع کی گئی ہیں، وہ نہ صرف قابلِ تحسین بلکہ قابلِ تقلید بھی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سی سی ڈی نے معاشرتی بگاڑ خصوصاً نوجوان نسل میں پروان چڑھنے والی اسلحہ کلچر، طاقت کے مظاہرے اور جعلی پروٹوکول کی حوصلہ شکنی کر کے نوجوانوں کو حقیقی معنوں میں انسانیت، نظم و ضبط اور امن کا درس دینا شروع کر دیا ہے۔

چوہدری عابد محمود نے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کوششوں کے نتیجے میں پنجاب بہت جلد امن کا گہوارہ بن جائے گا۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، سی سی ڈی پنجاب کے سربراہ سہیل ظفر چٹھہ اور ان کی پوری ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرائے کم نہ ہوئے، شہری حکومتی ریلیف سے محروم

14 اپریل, 2026

ڈپٹی کمشنر کا جہلم شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، بارش کے بعد نکاسی آب اور صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا

4 اگست, 2024

سوہاوہ: ضلع جہلم کے تینوں شہروں میں ماڈل بازار عوام کو جدید سہولیات فراہم کریں گے، بلال اظہر کیانی

19 جولائی, 2026

جہلم میں اراضی ریکارڈ سنٹر مبینہ کرپشن کا گڑھ بن گیا

31 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں