Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں اراضی ریکارڈ سنٹر مبینہ کرپشن کا گڑھ بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں اراضی ریکارڈ سنٹر مبینہ کرپشن کا گڑھ بن گیا

مرزا کفیل بیگ کیفی
مرزا کفیل بیگ کیفی
31 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اراضی ریکارڈ سنٹر کرپشن، بدعنوانی اور رشوت خوری کا گڑھ بن چکا ہے۔

اراضی ریکارڈ سنٹر میں فردات کے اجراء، زمینوں کے انتقالات اور دیگر ریونیو معاملات کی انجام دہی کی آڑ میں سائلین کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔

اراضی ریکارڈ سنٹر کا عملہ بے جا اعتراضات لگانے، غلطیوں کی درستگی کی آڑ اور حیلے بہانے سے کام کو طول دے کر مال پانی بنانے میں مصروف ہیں۔

سنٹر سے باہر آنیوالے سائلین کو معاملہ حل کرانے کیلئے رشوت کی ادائیگی کی ترغیب دی جاتی ہے، ٹاؤٹوں کے ذریعے عملے سے ڈیلیں کی جاتی ہیں اور لین دین ہوتا ہے۔

کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے باوجود محکمانہ طور پر ہونیوالی غلطیوں کا خمیازہ عوام بھگتنے اور درستگی کیلئے جیبیں ہلکی کرنے پر مجبور ہیں۔

شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
4 km/h
منگل
36 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 17 سالہ مسیحی نوجوان کا قتل، پارلیمانی سیکرٹری سونیا عاشر کی ڈی پی او جہلم سے ملاقات

22 نومبر, 2024

جہلم پولیس کی کارروائی، دھوکہ دہی کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

13 مارچ, 2025

پنجاب حکومت کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر مکمل پابندی کا فیصلہ

7 اپریل, 2024

محکمہ لائیو اسٹاک جہلم کے زیر اہتمام عالمی یوم جنگلات منایا گیا، 300 پودے لگائے گئے

21 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں