Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈ دادنخان میں شہید کانسٹیبل محمد فیاض کی 11 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈ دادنخان میں شہید کانسٹیبل محمد فیاض کی 11 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

عامر کیانی
عامر کیانی
9 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈ دادنخان: شہید کانسٹیبل محمد فیاض کی گیارویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے احکامات پر ڈی ایس پی پنڈ دادنخان محمد اکرم نے شہید کی لحد پر پھول چڑھائے اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی، جبکہ انچارج چوکی سٹی پنڈ دادنخان اور دیگر پولیس افسران بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

یاد رہے کہ شہید کانسٹیبل محمد فیاض سال 2014 میں پاکستان عوامی تحریک کے مسلح کارکنوں کے حملے سے اپنے ساتھیوں کو بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے تھے۔

تقریب کے دوران ڈی ایس پی پنڈ دادنخان نے شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور تحائف پیش کیے۔ اس موقع پر ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ شہداء پولیس ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، جن کی عظیم قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہداء کی فیملیز اور ان کے بچے مجھے اپنی فیملی اور بچوں کی طرح عزیز ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
light rain
38° _ 38°
42%
2 km/h
پیر
38 °C
منگل
36 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں خاتون کو بلیک میل کر کے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

18 مئی, 2026

ضلع جہلم میں سکیورٹی کے حوالے سے کسی بھی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، ڈی پی او طارق عزیز سندھو

20 جنوری, 2026

جہلم میں توانائی بچت پالیسی پر عملدرآمد کے لیے فلیگ مارچ، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان

12 اپریل, 2026

جہلم: میٹرک امتحانات کی شفافیت یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کے امتحانی مراکز پر چھاپے

30 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں