Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں پیف اور ٹیلی تعلیم کے تحت چلنے والے اسکولوں میں جشنِ آزادی اور شجر کاری کی تقریبات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں پیف اور ٹیلی تعلیم کے تحت چلنے والے اسکولوں میں جشنِ آزادی اور شجر کاری کی تقریبات

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
18 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ضلع جہلم میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) اور ٹیلی تعلیم کے باہمی اشتراک سے چلنے والے 83 اسکولوں میں 14 اگست یومِ آزادی بھرپور قومی جذبے اور جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

تمام اسکولوں میں جشنِ آزادی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں طلبہ نے ملی نغمے، تقاریر اور آزادی کے حوالے سے مختلف سرگرمیاں پیش کیں۔ اس موقع پر جشنِ آزادی کے کیک بھی کاٹے گئے، جبکہ والدین، اساتذہ اور مقامی برادری کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر شرکت کی۔

یومِ آزادی کے موقع پر ہر اسکول میں شجر کاری مہم کے تحت پودے بھی لگائے گئے تاکہ تعلیم کے ساتھ ساتھ سبز اور صاف ماحول کی ترویج بھی ممکن بنائی جا سکے۔

ضلعی پروگرام منیجر پی ایس آر پی جہلم، افضال ندیم (ٹیلی تعلیم) نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یومِ آزادی کی تقریبات کو تعلیم اور ماحول دوست سرگرمیوں کے ساتھ منانا قومی یکجہتی اور مثبت سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

2023ء میں مہنگائی نے عوام کا کچو مر نکال دیا

24 دسمبر, 2023

جہلم میں پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 پتنگ فروش ملزمان گرفتار

19 مارچ, 2025

سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا

1 فروری, 2025

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد اضافہ

13 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں