Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 پتنگ فروش ملزمان گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 پتنگ فروش ملزمان گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
19 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کی روک تھام کے لیے پولیس کی جانب سے بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ صدر کی قیادت میں پولیس ٹیم نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا.

تفصیلات کے مطابق جہلم میں تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان معیز اور فیصل فرید کو گرفتار کیا، جن کے قبضے سے 70 عدد پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد ہوئیں۔ ملزمان نے پتنگ بازی کر کے عوام کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کا جرم کیا، جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس نے دونوں ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد کر لی گئیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم طارق عزیز سندھو نے اس موقع پر واضح کیا کہ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی ایک خونی کھیل ہے، جو کئی قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بن چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس غیر قانونی سرگرمی کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور جو بھی اس میں ملوث پایا گیا، اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب حکومت نے کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کر دی، نیا نوٹیفکیشن جاری

3 جون, 2026

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، تین اشتہاری مجرمان اور ایک عدالتی مفرور گرفتار

6 جولائی, 2026

پٹرولنگ پولیس جہلم کے اے ایس آئی شکیل احمد کی پروموشن، آئی جی پنجاب نے رینک لگائے

24 اکتوبر, 2023

جہلم کے گلی محلوں کے گھروں کے اوپر جھولتی بجلی کی تاریں مکینوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئیں

1 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں