Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 19 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2024 میں یو اے ای میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 5.535 ارب ڈالر کازرمبادلہ ملک ارسال کیا جو مالی سال 2023 کے مقابلہ میں 19 فیصد زیادہ ہے۔

مالی سال 2023 میں یو اے ای سے ترسیلات زر کا حجم 4 اعشاریہ 656 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا تھا۔ جون میں یواے ای میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 654 ملین ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کیا جو گزشتہ سال جون کےمقابلہ میں 101 فیصد زیاد ہ ہے ۔گزشتہ سال جون میں یو اے ای میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 325 ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا۔

مئی کے مقابلہ میں جون میں یواے ای سے ترسیلات زر میں ماہانہ بنیادوں پر 2 فیصدکی کمی ہوئی ہے۔ مئی میں یو اے ای سے 668 ملین ڈالر کی ترسیلات زر ریکارڈکی گئی جو جون میں کم ہو کر 654 ملین ڈالر ہو گئی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کامجموعی حجم 30.251 ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا ہے۔ جو مالی سال 2023 کے مقابلہ میں 10.7 فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2023 میں سمندر پار پاکستانیوں نے 27 اعشاریہ 33 ارب ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں سے متعلق اہم انکشاف

6 دسمبر, 2024

دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،320 کلو فنگس زدہ مضر صحت اچار تلف

21 اپریل, 2026

رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کو جدید سہولیات سے آراستہ ہسپتال بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

9 نومبر, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی بڑی کارروائی، چوری کے مقدمے میں ملوث دو ملزمان گرفتار

15 دسمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں