Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جشن عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے دفتر میں ایک اہم اجلاس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جشن عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے دفتر میں ایک اہم اجلاس

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
27 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: جشن عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں تاجر برادری سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اجلاس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد نے کی جبکہ میٹنگ میں شہر کے معروف سماجی شخصیات اور بلدیاتی نمائندگان بھی شریک ہوئے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد نے کہا کہ ربیع الاول کا مہینہ باعث مسرت اور رحمتوں و برکتوں کا مہینہ ہے، جو محبت، بھائی چارے اور اخوت کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بابرکت مہینے میں شہری شہر کو جھنڈیوں اور لائٹنگ کے ذریعے خوبصورت بنانے کا اہتمام کریں، انتظامیہ اس سلسلے میں بھرپور تعاون فراہم کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ربیع الاول وہ مہینہ ہے جس میں آقا ﷺ کی ولادت باسعادت کے ذریعے اللہ پاک نے تمام عالمین پر رحمت نازل فرمائی، اس ماہ کو مسلکی و لسانی تفریق سے بالا تر ہو کر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جانا چاہیے۔

میٹنگ میں سابق چیئرمین بلدیہ دینہ شیخ اکرام الٰہی، انجمن آڑھتیاں کے صدر چوہدری محبوب احمد، چوہدری ابرار، چوہدری فیاض، شیخ ندیم منظور، ملک ندیم، میاں زرار اور لالہ ایوب سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی دینہ محمد فیصل اور تحصیلدار دینہ شمشیر حیدر رانجھا بھی موجود تھے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تاجر برادری اور شہری مل کر شہر کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر خوبصورت بنائیں گے تاکہ دینہ کو روشنیوں اور رنگوں سے سجایا جا سکے اور اس بابرکت مہینے کی مناسبت سے حقیقی خوشی کا اظہار کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 10 سالہ بچے سے نازیبا حرکات کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

23 اپریل, 2026

سرویکل کینسر سے بچاؤ کی قومی مہم؛ والدین اپنی بچیوں کو بروقت ویکسین لگوائیں، اے سی پنڈدادنخان

9 ستمبر, 2025

وائی بی 125زیڈ کا نیا ماڈل متعارف، قیمت بھی سامنے آگئی

9 مئی, 2024

دینہ کے علاقہ چک مہیوں کی مسجد میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

2 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں