Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں خود ساختہ مہنگائی کی شکایات پر فوری اور سخت ایکشن لیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں خود ساختہ مہنگائی کی شکایات پر فوری اور سخت ایکشن لیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کہا ہے کہ ضلع جہلم میں خود ساختہ مہنگائی کی شکایات پر فوری اور سخت ایکشن لیا جائے گا۔ تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس دن رات مارکیٹوں میں قیمتوں کا جائزہ لیں اور مہنگائی مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کریں۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر نے ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بعض پرائس مجسٹریٹس کو سرکاری ہدایات کے مطابق کام نہ کرنے پر سخت وارننگ بھی جاری کی۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس کا کہنا تھا کہ پرائس مجسٹریٹس کا بنیادی کام شہریوں کو خود ساختہ مہنگائی سے بچانا اور سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہے۔ حالیہ بارشوں کے بعد بعض تاجروں نے ناجائز طور پر ریٹ بڑھا کر عوام کو لوٹنا شروع کیا ہے، ایسے عناصر کے خلاف مقدمات درج کرکے بھاری جرمانے کیے جائیں گے اور ان کے کاروباری مراکز کو سیل کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں عوام کا استحصال کرنے والوں کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دو وقت کی آبرو مندانہ روٹی کا حصول بے لگام مہنگائی کی وجہ سے بہت مشکل ہو گیا ہے، مہر افضل

22 ستمبر, 2024

پنڈدادنخان کے علاقہ اعظم پور میں نامعلوم افراد نے 26 سالہ نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

8 اپریل, 2024

جہلم: محکمہ انہار کے ذمہ داران نے گرین بیلٹ سے سرسبز و شاداب درخت کٹوانے شروع کردیئے

21 مارچ, 2024

جہلم: مجاہد آباد اوور ہیڈ برج پر نصب سٹریٹ لائٹس خراب، حادثات روزانہ کا معمول بن گئے

26 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں