Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: چیئرمین گجر ویلفیئر چوہدری ساجد امین کی خصوصی کاوش، دو بورنگ بمعہ موٹر عطیہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: چیئرمین گجر ویلفیئر چوہدری ساجد امین کی خصوصی کاوش، دو بورنگ بمعہ موٹر عطیہ

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
26 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: چیئرمین گجر ویلفیئر چوہدری ساجد امین کی خصوصی کاوشوں سے نمی خان مرحومہ زوجہ قاسم فیروز خان (یو ایس اے) کے ایصال ثواب کے لیے دو بورنگ بمعہ موٹر عطیہ کیے گئے۔ ایک بورنگ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بڑاگواہ جبکہ دوسرا حاجی مالک تھلہ چوہدریاں کے گھر مکمل کیا گیا۔

چیئرمین گجر ویلفیئر چوہدری ساجد امین نے نہ صرف بورنگ کروایا بلکہ اس کے ساتھ مکمل موٹر کا سیٹ بھی لگوا دیا۔ گزشتہ روز انہوں نے گورنمنٹ ہائی سکول بڑاگواہ کا دورہ کیا جہاں سینئر ہیڈ ماسٹر چوہدری سلطان پرویز نے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

اس موقع پر چوہدری فیصل قربان نائب صدر اپیکا جہلم، حافظ سعید ریاض سمیت دیگر اہم شخصیات اور اساتذہ بھی موجود تھے۔ چوہدری ساجد امین نے دونوں بورنگ کے جاری کام کا جائزہ لیا۔

چوہدری سلطان پرویز اور حافظ سعید ریاض نے کہا کہ اس عطیے سے سکول کے بچوں اور اہل علاقہ کو صاف پانی کی فراہمی یقینی ہو گی۔ انہوں نے چوہدری ساجد امین اور قاسم فیروز خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں ایسے فلاحی کام کرنے والے افراد بہت کم ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
scattered clouds
38° _ 38°
39%
3 km/h
بدھ
37 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
38 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ منسوخ

23 جولائی, 2024

جہلم: مون سون سیزن میں نکاسی آب کیلئے میونسپل کمیٹی متحرک، ایمرجنسی ریلیف کیمپس قائم

23 جولائی, 2025

خطہ پوٹھوہار ، اسلام آباد ، پنجاب ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش متوقع

17 جولائی, 2024

جہلم میں تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائی میں پیرا فورس بھی ناکام، شہری بازاروں میں تجاوزات سے پریشان

21 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں