Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی لاہور ہائی کورٹ کے سابق جسٹس حسن رضا پاشا سے ملاقات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی لاہور ہائی کورٹ کے سابق جسٹس حسن رضا پاشا سے ملاقات

یاسر فہمیدمحمد نبیل حسن
یاسر فہمید
محمد نبیل حسن
26 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ بار ایسوسی ایشن کے وفد نے لاہور ہائی کورٹ کے سابق جسٹس اور ممبر پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سوہاوہ بار نے ان کے دفتر پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی اور بھرپور اظہارِ یکجہتی کیا۔

وفد میں سابق صدر سوہاوہ بار محمد زبیر چوہدری، راجہ سہیل شفیق اور نعمان ہاشمی شامل تھے جبکہ اس موقع پر چکوال سیٹ سے امیدوار پنجاب بار کونسل ملک اظہر حسین بھی موجود تھے۔

وفد نے آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا کہ سابق جسٹس حسن رضا پاشا کے دفتر پر ہونے والی دہشتگردانہ کارروائی میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے جامع حکمتِ عملی ترتیب دی جائے۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور پنجاب بار کے آئندہ الیکشن پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ممبر پاکستان بار کونسل اور سابق جسٹس لاہور ہائی کورٹ حسن رضا پاشا نے سوہاوہ بار کے وفد کی آمد اور اظہارِ یکجہتی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
overcast clouds
30° _ 30°
71%
4 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، شراب سپلائی کرنے والا ملزم شراب سمیت گرفتار

14 جون, 2025

ٹریفک پولیس جہلم کی جانب سے ایف جی کالج منگلا کینٹ میں آگاہی سیمینار کا انعقاد

11 دسمبر, 2024

رمضان کب شروع ہوگا، ماہ صیام کی اہم تاریخیں

16 فروری, 2024

جہلم سمیت ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں زور و شور سے جاری

4 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں