Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، دو ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، دو ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں چرس برآمد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو چرس سمیت گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی۔

پہلی کارروائی میں تھانہ سوہاوہ پولیس نے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1 کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی جبکہ دوسری کارروائی میں ایک اور ملزم کو دھر لیا گیا جس کے قبضے سے 1 کلو 580 گرام چرس برآمد کی گئی۔

دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، جو نوجوان نسل کو تباہ کرنے کے درپے ہیں۔ ان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے اور کسی کو معاشرے کا امن برباد کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں پولیس کا غیر قانونی پیٹرول فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار

24 مارچ, 2025

دینہ میں موٹرسائیکل چوری کرنے والا چور گرفتار، چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

16 نومبر, 2024

پنڈدادنخان میں 60 سالہ چرواہا پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق

20 مئی, 2024

جہلم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، ضلعی اور مقامی انتظامیہ ہچکچاہٹ کا شکار

20 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں