Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امیر عبدالقدیر اعوان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امیر عبدالقدیر اعوان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ٹورنٹو: شیخِ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ امیر عبدالقدیر اعوان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچ گئے، جہاں سالکین نے ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پھولوں کے گلدستوں سے اُن کا پرجوش استقبال کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا کہ یہ اُن کا سالانہ دورہ ہے جس کے دوران مختلف روحانی اور تربیتی پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا۔

اُنہوں نے کہا کہ اُن کی کوشش ہوتی ہے کہ لوگوں کو اللہ اللہ سکھائی جائے، کیفیاتِ قلبی اور شعبۂ تصوف پر بات کی جائے، اور افراد کی ایسی تربیت کی جائے جو نہ صرف مسلمانوں بلکہ پوری انسانیت کی بہتری کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔

امیر عبدالقدیر اعوان نے مزید کہا کہ اگر مسلمان اپنی کمزوریوں پر قابو پا لیں تو اپنے حقوق کا دفاع یقینی بنا سکتے ہیں۔ دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ جو کمزور ہوتا ہے، مشکلات بھی اسی کے حصے میں آتی ہیں۔ ہمیں اپنی انفرادی اور اجتماعی قوت کو مضبوط کرنا ہو گا تاکہ اقوامِ عالم میں ہماری آواز سنی جا سکے۔

یاد رہے کہ جمعۃ المبارک کے روز امیر عبدالقدیر اعوان جامع اسلامیہ میں جمعہ کا خطبہ بھی دیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
broken clouds
28° _ 28°
44%
2 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے پاسپورٹ کی تجدید کی فیس کتنی ہے؟

26 اپریل, 2025

منیٰ میں حاجیوں کی جان بچانے پر پاکستانی رضاکار کو بھارت کا خراج تحسین

4 اگست, 2024

ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے کیلئے ایٹمی توانائی کی بنیاد رکھی، خواجہ کلیم الرحمٰن

9 جنوری, 2025

قائداعظم اور علامہ اقبال کی سوچ کے مطابق پاکستان کو مضبوط کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، سید قمر رضا، افضال بھٹی

27 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں