Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں بلو چور گینگ کے تین کارندے گرفتار، 70 لاکھ مالیت کے زیورات اور 17 لاکھ روپے نقدی برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں بلو چور گینگ کے تین کارندے گرفتار، 70 لاکھ مالیت کے زیورات اور 17 لاکھ روپے نقدی برآمد

عامر کیانی
عامر کیانی
6 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ پولیس نے چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث معروف بلو گینگ کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

یہ کارروائی ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت اور ڈی ایس پی صدر سرکل شہباز ہنجرا کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ دینہ سرمد الیاس ملک اور ان کی ٹیم نے کی۔

پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے چوری شدہ طلائی زیورات 15 تولے سونا، 10 تولے چاندی (مالیتی تقریباً 70 لاکھ روپے) اور 17 لاکھ روپے نقدی برآمد کر لی گئی۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں اور انہیں عدالت میں چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے مقدمہ کی پیروی جاری ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ان کی ٹیم کی بہترین کارکردگی پر شاباش دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے عناصر کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع جہلم پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت سرگرم عمل ہے اور ایسے جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: غیر قانونی پٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں سیل

15 مئی, 2025

سوہاوہ: راجہ اویس خالد کی قیادت میں پاک فوج کے حق میں شاندار ریلی نکالی گئی

28 اپریل, 2025

ضلع جہلم میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

3 ستمبر, 2024

عوام بجلی کی بڑھتی قیمتوں سے تنگ آ گئے، سولر پینلز کی فروخت میں اضافہ

30 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں