Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر دو ٹرکوں میں خوفناک تصادم، دو افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر دو ٹرکوں میں خوفناک تصادم، دو افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
8 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ میں جی ٹی روڈ پر دو ٹرکوں میں خوفناک تصادم سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص معمولی زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقے بکڑالہ پل کے قریب جی ٹی روڈ پر دو ٹرکوں کے درمیان خوفناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دونوں ٹرک راولپنڈی کی سمت رواں دواں تھے کہ ایک ٹرک تیز رفتاری کے باعث دوسرے ٹرک سے جا ٹکرایا اور سڑک سے نیچے گر کر درختوں میں پھنس گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق ٹرک میں تین افراد سوار تھے جن میں سے ایک شخص نے خطرہ محسوس کرتے ہوئے فوری طور پر ٹرک سے چھلانگ لگا دی اور معمولی زخمی حالت میں اپنی جان بچانے میں کامیاب ہو گیا، تاہم باقی دو افراد ٹرک کے اندر ہی پھنس گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بھاری مشینری کی مدد سے دونوں افراد کی لاشوں کو نکالا اور انہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا۔

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شمندروز خان ولد شاہ صاحب اور میرمت خان ولد سائل خان کے نام سے ہوئی ہے، دونوں کا تعلق خیبر ایجنسی سے بتایا جاتا ہے۔ حادثے کے بعد جی ٹی روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر رہی تاہم ریسکیو اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے بعد ٹریفک بحال کر دی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ پولیس کی بڑی کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

21 اپریل, 2025

پنڈدادنخان: حاجی ناصر محمود للِہ کی حمزہ شہباز شریف سے ملاقات، علاقائی مسائل اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال

13 جنوری, 2026

جہلم: محرم الحرام کے تمام پروگرام پرامن اور احسن انداز میں مکمل کرانا ہماری اولین ترجیح ہے، کمشنر عامر خٹک

13 جون, 2026

آئینی ترمیم اب واپس نہیں ہوگی، حکومت چاہتی ہے اپنا چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمیشن ہو، سراج الحق

23 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں