Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: آئینی ترمیم اب واپس نہیں ہوگی، حکومت چاہتی ہے اپنا چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمیشن ہو، سراج الحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آئینی ترمیم اب واپس نہیں ہوگی، حکومت چاہتی ہے اپنا چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمیشن ہو، سراج الحق

عامر کیانیمحمد نبیل حسن
عامر کیانی
محمد نبیل حسن
23 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/ جہلم: سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت یہی چاہتے ہے کہ اس کا اپنا چیف جسٹس ہو اور اپنا الیکشن کمیشن ہو۔

سراج الحق نے جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے نواحی علاقہ ککرالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ آئینی ترمیم منظور ہوگئی اب واپس نہیں ہوگی، ہمارے ملک میں جو ہو جاتا ہے واپس نہیں ہوتا، چیف جسٹس تبدیل ہونے سے کچھ نہیں ہوتا، یہ پہلے بھی ہوتے ہیں۔

سراج الحق نے کہا کہ سود کا نظام 2028 میں ختم ہو گا، اگر اس پر عمل ہو جاتا ہے تو ملک ترقی کرے گا، بینکوں کا نظام ٹھیک ہوگا، ملکی معیشت میں بہتری ہوگی، مہنگائی، بے روزگاری اور کرپشن کیخلاف اپنی جہدوجہد جاری رکھیں گے، مہنگائی ختم کرنے کیلئے سودی نظام مکمل ختم کرنا ہو گا۔

سابق امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت نے کچھ آئی پی پیز سے معاہدے ختم کئے اور مزید پر کام جاری ہے، جب تک آئی پی پیز کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچتا تب تک ہم مطمئن نہیں ہوں گے۔

سراج الحق نے کہا کہ آج یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس بنے ان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، امید ہے کہ نئے چیف جسٹس قانون کے مطابق ملک کی بہتری کے لیے فیصلے کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ لاہور کالج واقعہ پر جماعت نے کمیٹی بنائی تھی، جس نے رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میں یہ سب واقعہ بوگَس تھا، نہ وہ متاثرہ لڑکی ملی، نہ ہی کوئی اور ثبوت ملا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: محکمہ زراعت توسیع کی زیادہ گندم اگاؤ مہم، آگاہی ریلیاں اور فارم پروگرامز کا آغاز

13 نومبر, 2025

شجر کاری ملکی ضرورت اور مستقبل کا تحفظ ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

8 مارچ, 2024

ضلع جہلم کے تعلیمی اداروں میں موبائل فون کا بے دریغ استعمال، شہریوں نے بڑا مطالبہ کر دیا

15 اپریل, 2024

جہلم کے پٹواریوں نے سائلین کو تگنی کا ناچ نچانا شروع کر دیا، شہری ذلیل و خوار ہونے لگے

28 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں