Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: محکمہ تحفظ ماحولیات کا سموگ پر سخت کریک ڈاؤن، چار بھٹوں پر چار لاکھ روپے جرمانہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: محکمہ تحفظ ماحولیات کا سموگ پر سخت کریک ڈاؤن، چار بھٹوں پر چار لاکھ روپے جرمانہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور قوانین کی پابندی کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ تحفظ ماحولیات (EPA) جہلم نے ضلع بھر میں سموگ اور زائد دھوئیں کے اخراج کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا۔ چار اینٹوں کے بھٹوں پر مجموعی طور پر چار لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن اور ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں EPA جہلم نے صنعتی اداروں اور اینٹوں کے بھٹوں کا جائزہ لیا۔ چیکنگ کے دوران یہ بھٹہ مالکان پنجاب ماحولیاتی معیار (PEQS) میں مقررہ حدود سے زیادہ دھواں خارج کرتے ہوئے فضائی آلودگی پھیلا رہے تھے۔

کارروائی کے دوران چار اینٹوں کے بھٹوں پر مجموعی طور پر چار لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

ضلعی آفیسر EPA جہلم نے کہا کہ ایجنسی فضائی معیار کو بہتر بنانے اور ماحولیاتی تحفظ کے ضوابط پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اپنی نگرانی اور نفاذ کی سرگرمیوں کو مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے، تاکہ ضلع بھر میں صاف، صحت مند اور پائیدار ماحول برقرار رکھا جا سکے۔

انہوں نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد یا اداروں کی اطلاع دیں تاکہ فوری کارروائی ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: کالا گجراں کی سڑکوں پر اسپیڈ بریکروں کی بھرمار، شہری پریشان، حادثات معمول بن گئے

30 جولائی, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا یوسی نکہ خورد کا دورہ، گلیوں کی تعمیر کی مکمل سکیم کا جائزہ لیا

3 اکتوبر, 2024

نبی کریم ﷺ نے بندہ مومن کو ایمان کی اعلیٰ کیفیت عطا فرمائی، امیر عبدالقدیر اعوان

25 دسمبر, 2024

پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں اب تک اتحاد ہوجانا چاہیے تھا، فواد چوہدری

1 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں