Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب کی عوام کیلئے 3 مرلہ کے مفت پلاٹ، اپلائی کا آسان طریقہ سامنے آگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب کی عوام کیلئے 3 مرلہ کے مفت پلاٹ، اپلائی کا آسان طریقہ سامنے آگیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب حکومت نے اپنی زمین، اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 3 مرلہ رہائشی پلاٹس کے لیے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا آغاز کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں منعقدہ تقریب میں پروگرام کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

تقریب میں میاں نواز شریف نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی درخواست پر بٹن دبا کر "اپنی زمین، اپنا گھر” پروگرام کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا آغاز کیا۔ پروگرام کے پہلے مرحلے میں پنجاب کے 19 اضلاع کی 23 ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت 2 ہزار مستحق افراد کو 3 مرلہ پلاٹس فراہم کیے گئے۔

جہلم میں 730، قصور میں 388، فیصل آباد میں 255، لودھراں میں 219، اوکاڑہ میں 130، لیہ میں 55، بھکر میں 52، ساہیوال میں 33 اور سرگودھا میں 25 افراد پلاٹ کے حقدار قرار پائے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ 3 مرلہ پلاٹ حاصل کرنے والوں کو گھر کی تعمیر کے لیے 15 لاکھ روپے تک قرض فراہم کیا جائے گا، جس کی واپسی 9 سال میں صرف 14 ہزار روپے ماہانہ قسط کی صورت میں ہوگی۔

صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے بتایا کہ نادرا فیلڈ اسٹاف کے ذریعے اسکروٹنی، تصدیق اور ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کی منظوری کا فول پروف سسٹم اپنایا گیا ہے تاکہ شفافیت اور درستگی کو یقینی بنایا جا سکے۔ پہلے مرحلے میں 1 لاکھ 83 ہزار سے زائد افراد نے رجسٹریشن کرائی، جبکہ 18 ہزار 308 درخواست دہندگان کو قرعہ اندازی کے لیے اہل قرار دیا گیا۔

یہ پروگرام عوام کو ڈیجیٹل نظام کے ذریعے آسان، شفاف اور سستی رہائش فراہم کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ درخواست دہندگان آن لائن اپنی درخواست دے سکتے ہیں اور پیشرفت دیکھ سکتے ہیں۔ ڈیجیٹل بیلٹنگ مفت فراہم کی گئی ہے، جس کے لیے کسی اضافی چارج کی ضرورت نہیں۔ پلاٹس پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے تحت منظم رہائشی زونز میں فراہم کیے جائیں گے تاکہ محفوظ ملکیت، واضح دستاویزات اور شفاف الاٹمنٹ کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: تیز رفتاری نے عید کی خوشیاں چھین لیں، موٹر سائیکل حادثہ میں 2 نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی

21 مارچ, 2026

دینہ میں تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بنائیں گے اور تمام سہولیات فراہم کریں گے، سیکرٹری صحت پنجاب

16 اپریل, 2024

جہلم: پولیس کا آبی گزرگاہوں میں نہانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 3 افراد گرفتار

4 جولائی, 2026

یاماہا نے بھی وائے بی آر 125 کی نئی قیمت جاری کر دی

16 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں