Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بنائیں گے اور تمام سہولیات فراہم کریں گے، سیکرٹری صحت پنجاب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بنائیں گے اور تمام سہولیات فراہم کریں گے، سیکرٹری صحت پنجاب

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
16 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے کہا کہ دینہ میں تحصیل ہیڈ کواٹر ہونا چاہئے اور آر ایچ سی کی جگہ پر ہونا چاہئے، انشاء اللہ آپ کو بہت جلد اپروومنٹ بلاک کو ایڈ کر کے اس کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بنائیں گے اور تمام سہولیات فراہم کریں گے، دینہ کے شہری کو اچھی سہولیات فراہم کریں گے۔

سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہمیں ٹارگٹ دیا ہے، 30جون تک تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز پورے کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں، تمام قسم کے ہسپتالوں کو اپ گریڈ اور نئی مشینری فراہمی جاری ہے، ہم ایک بہت جلد نظام لے کر آرہے ہیں اور لوکل کی بنیاد پر ڈاکٹرز رکھیں گے اور اس میں دینہ کو بھی بڑا فائدہ ہو گا، امید کرتا ہوں کہ یہاں پر اس سسٹم کے تحت 4سے 6ڈاکٹرز مزید تعینات ہوں گے۔

ایک سوال کے جواب میں سیکرٹری صحت پنجاب نے کہا کہ ادویات کی کمی کو پورا کریں گے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اتھارٹی بھی اپنے بجٹ کو دیکھے گی کہ ہم کہا ں سے اسے ایڈ کر سکتے ہیں اور اگر پھر بھی ضرورت پڑی تو وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف سے خصوصی اجازت لے کر ادویات دی جائیں گی، آپ ساتھ والے ڈویژن میں دیکھیں چاہے آپ سرائے عالمگیر چلے جائیں جب آپ تحصیل ہیڈ کواٹر کو شہر سے باہر بناتے ہیں تو اس کو بنانے میں 20سال لگ سکتے ہیں بہتر ہے اسی کو بہتر کیا جائے۔

قبل ازیں سیکر ٹری صحت پنجاب علی جان خان نے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ کا تفصیلی دورہ کیا ، دورے کے دوران انہوں نے ڈاکٹر حضرات سے مکمل بریفنگ لی۔

سیکرٹری صحت پنجاب نے ایمرجنسی اور سٹور روم کابھی دورہ کیا، ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میاں مظہر حیات ،اسسٹنٹ کمشنر دینہ سعدیہ ڈوگر ، ڈپٹی ہیلتھ آفیسر دینہ اویس خٹک اور دیگر افسرن بھی ہمراہ تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جلد ضلع جہلم میں صفائی کا ایک مربوط اور موثر نظام قائم کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

23 اکتوبر, 2024

جہلم پولیس کی پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں جاری، تین بھکاری گرفتار

22 جولائی, 2025

ضلع جہلم میں ریونیو کے حوالے سے کوئی کیس التوا کا شکار نہیں ہونا چاہیے، انجینئر عامر خٹک

30 مئی, 2024

جہلم میں سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز پرائیویٹ کلینکس اور نجی ہسپتالوں میں ڈیوٹی دینے میں مصروف

4 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں