Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کی بڑی کامیابی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث خرما گینگ کے 2 کارندے گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کی بڑی کامیابی، ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث خرما گینگ کے 2 کارندے گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
20 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث خرم عرف خرما گینگ کے دو اہم ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل، وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور چھینی گئی نقدی بھی برآمد کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ایس ایچ او تھانہ سٹی جہلم اور ان کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے خرم عرف خرما ڈکیت و چور گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 14 ہزار 600 روپے نقدی، ایک چوری شدہ موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور بمعہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔ ملزمان سے ہونے والی مجموعی برآمدگی کی مالیت تقریباً 39 ہزار 600 روپے بتائی جا رہی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں اور ان کے خلاف مختلف مقدمات درج ہیں۔ مزید تفتیش کے دوران انکشافات کی توقع ہے، جبکہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت پیش کیا جائے گا تاکہ انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جا سکے۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے جرائم پیشہ عناصر کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ضلع بھر میں جرائم کے خاتمے کے لیے بھرپور اور بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
overcast clouds
30° _ 30°
71%
4 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: حمزہ بیگ دسترخوان کی سات ماہ میں بہترین خدمات

21 ستمبر, 2025

رواں ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں

6 ستمبر, 2024

ضلع جہلم میں جعلی زرعی ادویات اور غیر معیاری بیج کے استعمال سے فصلیں تباہ ہونے لگیں

27 اکتوبر, 2024

جہلم میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو گولی مار دی، خاتون قتل جبکہ خاوند شدید زخمی

16 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں