Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں پٹرول پمپس، میرج ہالز اور ہوٹلوں پر ناقص حفاظتی انتظامات شہریوں میں تشویش کا باعث
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں پٹرول پمپس، میرج ہالز اور ہوٹلوں پر ناقص حفاظتی انتظامات شہریوں میں تشویش کا باعث

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں قائم متعدد پٹرول پمپس، شادی ہالز، مارکیز اور ہوٹلوں پر حفاظتی (سیفٹی) انتظامات کی غیر موجودگی نے شہریوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ ناقص اور نامکمل سیفٹی انتظامات کے باعث شہریوں کے سروں پر خوف کے سائے منڈلانے لگے ہیں، جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کے خدشات دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ بیشتر پٹرول پمپس اور شادی ہالز میں فائر فائٹنگ آلات، ایمرجنسی اخراجی راستے، فائر الارم سسٹم، ریت اور پانی کی دستیابی یا تو موجود ہی نہیں یا پھر ناقابل استعمال حالت میں ہیں۔ علاوہ ازیں کئی مقامات پر عملے کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی کوئی تربیت نہیں دی گئی، جو ایک سنگین غفلت کے مترادف ہے۔

عوامی حلقوں نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ سول ڈیفنس کے قواعد و ضوابط اور حفاظتی قوانین موجود ہونے کے باوجود ان پر مؤثر عملدرآمد نظر نہیں آ رہا، جس کی وجہ سے قیمتی انسانی جانوں کو خطرات لاحق ہیں۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر اور کنٹرولر سول ڈیفنس اس صورتحال کا فوری نوٹس لیں اور ضلع بھر میں قائم پٹرول پمپس، پلازوں، شاپنگ مالز، شادی ہالز، مارکیز اور بڑے ہوٹلوں کا جامع معائنہ کروایا جائے۔

شہریوں نے مزید مطالبہ کیا کہ جن مالکان نے سیفٹی قوانین کو نظرانداز کر رکھا ہے، ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، تاکہ مستقبل میں کسی بھی بڑے حادثے سے بچا جا سکے اور عوام کو محفوظ ماحول فراہم کیا جا سکے۔

عوامی و سماجی حلقوں نے امید ظاہر کی ہے کہ ضلعی انتظامیہ اس سنگین مسئلے پر فوری توجہ دے کر حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائے گی، تاکہ شہری بلا خوف و خطر اپنی روزمرہ سرگرمیاں انجام دے سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یوم پاکستان؛ دینہ کے ہونہار سپوت ڈی پی او چکوال کیپٹن (ر) واحد محمود کو تمغہ شجاعت سے نوازا گیا

23 مارچ, 2024

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی

31 دسمبر, 2023

جہلم پولیس کی ماہ نومبر کارکردگی رپورٹ جاری، 14 گینگز گرفتار، پونے 2 کروڑ روپے کا مال مسروقہ برآمد

3 دسمبر, 2025

دینہ: ڈی او لٹریسی میمونہ انجم کا الصفہ ریلیف ہیڈ پاکستان شمس الدین کے ہمراہ ٹلہ جوگیاں کے دشوار گزار گاؤں موگلی کا دورہ

14 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں