Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: ڈی او لٹریسی میمونہ انجم کا الصفہ ریلیف ہیڈ پاکستان شمس الدین کے ہمراہ ٹلہ جوگیاں کے دشوار گزار گاؤں موگلی کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: ڈی او لٹریسی میمونہ انجم کا الصفہ ریلیف ہیڈ پاکستان شمس الدین کے ہمراہ ٹلہ جوگیاں کے دشوار گزار گاؤں موگلی کا دورہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ آفیسر لٹریسی میمونہ انجم نے الصفہ ریلیف ہیڈ پاکستان شمس الدین کے ہمراہ ٹلہ جوگیاں کے دشوار گزار گاؤں موگلی کا دورہ کیا، جہاں حال ہی میں قائم لٹریسی و نان فارمل سکول کا معائنہ کیا گیا۔

دورے کا مقصد سکول میں تدریسی عمل، بچوں کی حاضری اور دستیاب ہیلتھ کیئر سہولیات کا جائزہ لینا تھا۔ اس موقع پر بچوں کی تعلیمی کارکردگی اور صحت کی سہولیات کو چیک کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے ہدایت کی کہ دور دراز علاقوں کے ہر بچے تک تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ وہ بھی ترقی کے یکساں مواقع حاصل کر سکیں۔

الصفہ ریلیف کے نمائندے شمس الدین نے ضلعی انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ بچوں کو درسی کتب، اسٹیشنری اور صحت کی سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

اس منصوبے کا مقصد ٹلہ جوگیاں جیسے پسماندہ علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے، تاکہ وہاں کے بچوں کو بھی شہری علاقوں کے برابر مواقع میسر آ سکیں۔

ڈسٹرکٹ آفیسر لٹریسی میمونہ انجم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سکول کے معیار کو برقرار رکھنے اور مزید بہتری کے لیے اقدامات تسلسل کے ساتھ جاری رکھے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں گینگ ریپ کے دو مختلف واقعات میں ملوث 5 ملزمان گرفتار

21 نومبر, 2024

محکمہ ایکسائز نے آن لائن پراپرٹی ٹیکس جمع کرانے پر مجموعی ٹیکس میں 5 فیصد رعایت ختم کر دیا

31 جولائی, 2024

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن جہلم کے نومنتخب عہدیداران نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھا لیا

26 جنوری, 2026

بے گناہ خاتون کو سر عام گولیاں مار کر غیرت کے نام پر قتل کرنا بدترین بربریت اور سفاکیت کی مثال ہے، مہر افضل

23 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں