Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: موٹروے پولیس کی جانب سے پبلک سروس وہیکلز کے لیے روڈ سیفٹی آگاہی مہم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: موٹروے پولیس کی جانب سے پبلک سروس وہیکلز کے لیے روڈ سیفٹی آگاہی مہم

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
9 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری کی خصوصی ہدایات پر اور سیکٹر کمانڈر N-5 نارتھ II جہلم ظفر اقبال ملک کی زیرِ نگرانی موبائل ایجوکیشن یونٹ نے ضلع جہلم اور گردونواح میں پبلک سروس وہیکلز (PSVs) کے لیے جامع روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا انعقاد کیا۔

اس مہم کے دوران موبائل ایجوکیشن یونٹ سیکٹر N-5 نارتھ II جہلم نے جنرل بس اسٹینڈ دینہ، جنرل بس اسٹینڈ جہلم، جنرل بس اسٹینڈ کھاریاں، شہزاد ٹریولز سرائے عالمگیر، ڈائیوو ایکسپریس جادہ ٹرمینل، ترقی ٹول پلازہ اور جہلم ٹول پلازہ پر پبلک سروس وہیکلز کے ڈرائیورز، کنڈکٹرز، دیگر اسٹاف اور مسافروں کو جامع اور مؤثر بریفنگ دی۔

بریفنگ کے دوران ڈرائیورز اور وہیکل مالکان کو ہدایت کی گئی کہ تمام پبلک سروس بسوں میں LCD اسکرین کے ذریعے ڈرائیور کی لائیو ویڈیو فوٹیج کی تنصیب کو یقینی بنایا جائے اور یہ نظام ہر صورت فعال رکھا جائے، تاکہ ڈرائیور کے رویے اور ڈرائیونگ کے معیار کی مؤثر نگرانی ممکن ہو سکے۔

اسی طرح مسافروں کو بھی آگاہ کیا گیا کہ دورانِ سفر اگر ڈرائیور کی جانب سے کسی قسم کی غفلت، لاپرواہی، تیز رفتاری یا غنودگی محسوس ہو تو فوری طور پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی ہیلپ لائن 130 پر اطلاع دیں، تاکہ بروقت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔

موبائل ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے ڈرائیورز کو محفوظ ڈرائیونگ، ٹریفک قوانین کی پابندی، دورانِ سفر مکمل توجہ اور مسافروں کی جان و مال کے تحفظ کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا، جبکہ مسافروں میں روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی مواد بھی تقسیم کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں آج پنجاب کلچر ڈے بھرپور انداز سے منایا جارہا ہے

14 مارچ, 2024

پنجاب حکومت نے اینٹی بائیوٹک ادویات پر بڑی پابندی عائد کردی

30 مئی, 2024

پنڈدادنخان میں چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، نقدی اور مال مسروقہ برآمد

30 جنوری, 2026

ڈی پی او جہلم کا نگہبان رمضان بازار مشین محلہ کا دورہ، فول پروف سکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لیا

28 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں