Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں غیر قانونی گیس ایجنسیوں کے خلاف ایکشن، ایکسپائر لائسنس پر کام کرنے والی ایجنسی سیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں غیر قانونی گیس ایجنسیوں کے خلاف ایکشن، ایکسپائر لائسنس پر کام کرنے والی ایجنسی سیل

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم و کنٹرولر سول ڈیفنس میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر سول ڈیفنس آفیسر جہلم محمد بوٹا نے ٹھٹی گجراں کے قریب واقع پومی بیگ اینڈ برادر ایل پی جی گیس ایجنسی پر اچانک چھاپہ مارا اور قواعد کی سنگین خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی۔

دورانِ انسپکشن یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ ایل پی جی گیس ایجنسی کا پرمٹ لائسنس عرصہ دراز سے ایکسپائر ہو چکا تھا، اس کے باوجود مالکان غیر قانونی طور پر گیس سلنڈرز کی فروخت جاری رکھے ہوئے تھے، جو عوامی تحفظ کے قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور انسانی جانوں کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر سول ڈیفنس ٹیم نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ایکسپائر لائسنس پر کاروبار کرنے کی پاداش میں ایجنسی کو موقع پر سیل کر دیا، جبکہ قانون کے مطابق مالکان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا گیا تاکہ آئندہ ایسی خلاف ورزیوں کی حوصلہ شکنی کی جا سکے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے واضح کیا کہ انسانی جانوں کو خطرے میں ڈال کر غیر قانونی کاروبار کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ضلع بھر میں بغیر پرمٹ کام کرنے والی ایل پی جی گیس ایجنسیوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے، تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرکاری نوکری تلاش کرنے والوں کے لیے خوشخبری! کون سی وزارتوں اور محکموں میں بھرتیاں ہوں گی؟

24 اپریل, 2024

جہلم: ایس پی انویسٹی گیشن جہلم محمد حسیب راجہ کا تھانہ سول لائنز، تھانہ صدر اور تھانہ سٹی کا دورہ

8 جون, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

11 اکتوبر, 2023

جانوروں اور پرندوں کا کاروبار کرنے والوں کے لائسنس بنانے کیلئے26 اپریل کی ڈیڈ لائن

19 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں