Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام ڈیجیٹل پیمنٹس پر آگاہی سیمینار کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام ڈیجیٹل پیمنٹس پر آگاہی سیمینار کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیرِ اہتمام ڈیجیٹل پیمنٹس کے عنوان سے ایک اہم آگاہی سیمینار ضلع کونسل ہال، ضلع کچہری جہلم میں منعقد ہوا۔

سیمینار میں اسٹیٹ بینک کے اعلیٰ افسران، مختلف بینکوں کے مینیجرز، مالیاتی اداروں کے نمائندگان، میڈیا نمائندگان اور جہلم پریس کلب کے اراکین نے شرکت کی۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ڈیجیٹل پیمنٹس (ڈیجیٹل بینکاری)کی اہمیت اور افادیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ جدید دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان چند سیکنڈز میں ٹرانزیکشنز، یوٹیلیٹی بلز اور دیگر مالی معلومات کی فراہمی میں مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔ عوام الناس کو ڈیجیٹل بینکنگ نظام سے آگاہ کرنا اور اس کے فوائد سے روشناس کرانا متعلقہ اداروں کی اہم ذمہ داری ہے۔

مقررین نے مزید کہا کہ ڈیجیٹل پیمنٹس کے فروغ سے نہ صرف شفافیت میں اضافہ ہوگا بلکہ کرنسی مافیا کی حوصلہ شکنی بھی ممکن ہو سکے گی۔ اس عمل سے بینک صارفین کو محفوظ، تیز اور آسان مالی سہولیات میسر آئیں گی، جس کے نتیجے میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور ملکی معیشت مضبوط ہو گی۔

آخر میں شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ ڈیجیٹل بینکنگ اور کیش لیس ٹرانزیکشنز کو عام کرنے کے لیے مزید آگاہی پروگرامز اور سیمینارز کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد جدید مالی نظام سے فائدہ اٹھا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
overcast clouds
21° _ 21°
38%
3 m/s
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
28 °C
پیر
18 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ

11 نومبر, 2026

جہلم: ایس ایل ایس کالج میں یوم آزادی اور تقسیم اسناد کی شاندار تقریب

16 اگست, 2024

جہلم پولیس کی کارروائی، اقدام قتل میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

26 جون, 2025

کور کمانڈر منگلا کے نوکری سے برخاست ہونے کی بالآخر اندرونی کہانی سامنے آگئی

27 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں