Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ایس ایل ایس کالج میں یوم آزادی اور تقسیم اسناد کی شاندار تقریب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ایس ایل ایس کالج میں یوم آزادی اور تقسیم اسناد کی شاندار تقریب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایس ایل ایس کالج میں یوم آزادی انتہائی پروقار طریقے سے منایا گیا۔

برٹش کونسل کے جہلم ریجن کے واحد گولڈ پارٹنر ادارہ ایس ایل ایس کالج کے منیجنگ ڈایریکٹر سرفراز ملک نے خطاب میں بتایا کہ ہم ہر قومی تہوار کو بھرپور طریقہ سے مناتے ہیں تا کہ سٹوڈنٹس میں حب الوطنی اجاگر ہوتی رہی۔

تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پا ک، نعت رسول مقبول ﷺ اور ملک کی سلامتی کی دعا سے کیا گیا، اس کے بعدقومی ترانہ بجایا گیا، ایم ڈی ایس ایل ایس سرفراز ملک نے ویلکم سپپیچ میں آزادی کی اہمیت، ایس ایل ایس کالج کی تاریخ اور کامیاب سٹودنٹس کو مبارکباد دی۔سٹوڈنٹس نے جشن آزادی کے حوالے سے ملی نغمے اور تقاریر کیں۔

تقریب کے مہمان خصوصی، پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ڈسٹرکٹ آفیسر، فلائٹ لیفٹیننٹ(ریٹائرڈ) حسن خالد وڑائچ نے اپنے خطاب میں سٹوڈنٹس کوزندگی میں کامیابی سمیٹنے کے رہنما اصول بتائے اور ایس ایل ایس کالج تعلیم کا منبع ہے جس کی روشنی میں آپ کامیابیاں حاصل کرتے ہیں۔

انہوں نے خطاب میں سیرت نبی ﷺ پر عمل پیرا ہونے اور والدین کی خدمت کی اہمیت پر زور دیا۔ تعلیم کے بغیر ترقی کرنا ممکن نہیں۔ انہوں نے جہلم میں واحد آئلز سرٹیفائیڈانسٹریکٹرومنیجنگ ڈائریکٹر ایس ایل ایس کالج سرفراز ملک کوآئلز اور دیگر انگلش ٹیسٹوں میں شاندار رزلٹ پر برٹش کونسل سے ملنے والے ایوارڈ زکی مبارکباد دی۔

تنظیم نوجوانان ملت سنگھوئی کے صدر محفوظ ملک نے ادارہ ہذا کی کارکردگی اور کاوشوں کو سراہا، اس کے علاوہ انہوں نے فلاحی کاموں میں نوجوانوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا درس دیا۔

آخر میں مہمان خصوصی حسن وڑائچ، مہمان گرامی،محفوظ ملک اور منیجنگ ڈائریکٹر ایس ایل ایس کالج سرفراز ملک نے یو کے میرج اے ون انگلش ٹیسٹ اور آئلز، بی ون اور دیگر کمپیوٹر، سپوکن انگلش کورسز مکمل کرنے والے سٹوڈنٹس کو سرٹیفکیٹ دیئے۔

یاد رہے کہ ایس ایل ایس برٹش کونسل کا ضلع جہلم میں صرف بی ٹو بی گولڈپارٹنر اور اے ای او کا بھی مستند ادارہ ہے۔اسی ادارہ کی ایک سٹوڈنٹ نے سٹوڈنٹ ویزہ کیلئے آئلز ٹیسٹ میں 8 اعشاریہ 5 بینڈز حاصل کئے جو پاکستان بھر میں سب سے زیادہ بینڈز تھے۔ ایس ایل ایس کالج کوہر سال بہترین رزلٹ اور سب سے زیادہ آئلز کے سٹوڈنٹس پر برٹش کونسل کے ایوارڈ آف ایکسی لینس سے نوازا جاتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
overcast clouds
21° _ 21°
38%
3 m/s
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
28 °C
پیر
18 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں نامعلوم افراد نے 17 سالہ نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا

22 نومبر, 2024

پنڈدادنخان میں طبی سہولیات کی بہتری کے لیے منصوبے جاری ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

15 مئی, 2025

موسم سرما کا آغاز؛ جہلم میں قہوہ، چائے خانے اور خشک میوہ جات کی دکانیں و ٹھیلےسج گئے

20 نومبر, 2024

ماہانہ 12 ہزار روپے میں موٹر سائیکل حاصل کریں

18 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں