Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سود کا مکروہ دھندہ عروج پر، درجنوں خاندان بربادی کے دہانے پر پہنچ گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سود کا مکروہ دھندہ عروج پر، درجنوں خاندان بربادی کے دہانے پر پہنچ گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
6 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور اس کے گرد و نواح میں سود کا غیر قانونی کاروبار خطرناک حد تک پھیل چکا ہے، جس کے باعث درجنوں غریب اور سفید پوش خاندان شدید مالی و ذہنی اذیت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

سودی کاروبار میں مقامی افراد کے ساتھ ساتھ غیر مقامی عناصر بھی شامل ہیں، جبکہ اس مکروہ دھندے میں اب مردوں کے ساتھ خواتین کی شمولیت بھی سامنے آ رہی ہے۔

ایک لاکھ روپے کے عوض 15 سے 20 ہزار روپے ماہانہ سود وصول کیا جا رہا ہے، جس کے باعث سود خور چند ہی برسوں میں کروڑ پتی بن چکے ہیں، جبکہ متاثرہ خاندان سڑکوں پر دربدر ہونے پر مجبور ہیں۔ سود کی رقم لینے والے کئی افراد مجبوری کے تحت کاروبار یا گھریلو ضروریات کے لیے اس دلدل میں پھنس جاتے ہیں، مگر بعد ازاں نکلنا ناممکن ہو جاتا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سود خور افراد بظاہر گاڑیوں اور جائیداد کے دفاتر قائم کیے ہوئے ہیں۔ یہ عناصر رقم دیتے وقت متاثرہ افراد سے خالی چیک، اسٹامپ پیپرز پر دستخط اور دیگر کاغذات اپنے پاس محفوظ کر لیتے ہیں، جنہیں بعد میں بلیک میلنگ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض کیسز میں خالی چیک بینک میں جمع کروا کر شریف اور مجبور خاندانوں کو عدالتوں کے چکر لگانے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

مزید انکشاف ہوا ہے کہ شہر کے پوش علاقوں میں بعض خواتین بھی کھلے عام سودی کاروبار کر رہی ہیں، جبکہ برسوں سے غریب اور بے بس خاندان سود خوروں کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ عزت اور بدنامی کے خوف سے وہ خاموش رہنے پر مجبور ہیں تاکہ اپنی سفید پوشی کا بھرم قائم رکھ سکیں۔

متاثرہ شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری نوٹس لیتے ہوئے جہلم میں سود کے غیر قانونی کاروبار کے خلاف سخت کارروائی کریں، تاکہ مزید خاندان اس معاشرتی ناسور کی بھینٹ چڑھنے سے بچ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کے کالجز میں ٹریفک قوانین پر خصوصی آگاہی سیمینار

4 دسمبر, 2025

گاڑی مالکان کیلئے وارننگ جاری، 30 جون تک ٹوکن ٹیکس جمع نہ کرانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ

27 جون, 2025

موٹر وے ایم ٹو پر للِہ انٹر چینج کے قریب مسافر بس میں آگ لگ گئی، سواریاں اور عملہ محفوظ رہا

19 دسمبر, 2024

وزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم میں نکاسی آب کے پراجیکٹس جون سے پہلے مکمل کرنے کا ہدف دے دیا

14 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں