Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسلام آباد امام بارگاہ دھماکہ بزدلانہ اور انسانیت سوز فعل ہے، چوہدری فرخ الطاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسلام آباد امام بارگاہ دھماکہ بزدلانہ اور انسانیت سوز فعل ہے، چوہدری فرخ الطاف

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف نے اسلام آباد کی امام بارگاہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سفاک، بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا کھلی درندگی ہے اور ایسے دہشت گرد نہ مسلمان کہلانے کے مستحق ہیں اور نہ ہی انسان۔

چوہدری فرخ الطاف نے کہا کہ معصوم شہریوں کا خون بہانے والے عناصر درحقیقت انسانیت کے دشمن ہیں، جو ملک میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے ہیں، تاہم پاکستانی قوم ان کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس افسوسناک واقعے میں ملوث تمام دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو فوری طور پر کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے تاکہ آئندہ کوئی ایسی جرأت نہ کر سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ہمیشہ امن، رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی علمبردار رہی ہے اور ہر اس قوت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بنے گی جو ملک کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تمام سیاسی جماعتوں، اداروں اور عوام کو ایک پیج پر آنا ہوگا۔

آخر میں چوہدری فرخ الطاف نے شہداء کے درجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحت یابی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ مسلم لیگ (ن) ملک میں امن کے قیام اور معصوم شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرتی رہے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
light rain
38° _ 38°
42%
2 km/h
پیر
38 °C
منگل
36 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ریسکیو 1122 کی کارکردگی مثالی ہے، پوری قوم کو اس ادارے پر فخر ہے ، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

25 ستمبر, 2024

ڈی پی او جہلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پولیس آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

27 مارچ, 2024

دینہ: پی ٹی آئی کے سابق کونسلر نوید قریشی مسلم لیگ (ن) میں شامل، بلال اظہر کیانی کی حمایت کا اعلان

2 فروری, 2024

جہلم میں نو تعینات ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

19 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں