Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ اینٹی کرپشن نے فواد چوہدری اور فوق شیر باز کے خلاف جاری نوٹس واپس لے لئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ اینٹی کرپشن نے فواد چوہدری اور فوق شیر باز کے خلاف جاری نوٹس واپس لے لئے

چوہدری عابد محمودمحمد شہباز بٹ
چوہدری عابد محمود
محمد شہباز بٹ
20 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کی طرف سے پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹس کو چیلنج کئے جانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

محکمہ اینٹی کرپشن نے چوہدری فواد حسین اور چوہدری فوق شیر باز کے خلاف جاری کئے گئے نوٹس واپس لے لئے۔ اینٹی کرپشن نے کہا کہ چوہدری فواد حسین کے خلاف کسی قسم کا کوئی مواد نہیں ہے نہ ہی محکمہ انکے خلاف کارروائی کرنا چاہتا ہے۔

چوہدری فواد حسین نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ انکے اور انکے خاندان کے خلاف مقدمات خالصتاً سیاسی بنیادوں پہ قائم کئے جا رہے ہیں اور سیاسی مخاصمت کی بنیاد پہ ان پہ دباؤ ڈالنے کے لئے محکمہ اینٹی کرپشن نے بے بنیاد نوٹس بھیجے جس میں نہ تو انکے کے خلاف کوئی جرم ثابت ہوتا ہے نہ ہی انکے خلاف لگائے گئے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کو ثابت کرنے کی کوئی ٹھوس وجہ فراہم کی گئی ہے۔

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب اس سے قبل چوہدری فواد حسین اور چوہدری فیصل فرید ایڈووکیٹ کے خلاف پنڈدانخان میں واقع جائیداد کے خلاف بے بنیاد نوٹس پہلے ہی واپس لے چکا ہے۔

عدالت میں سرکل آفیسر اینٹی کرپشن جہلم اور چیف آفیسر پنڈدانخان نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ پنڈدانخان میں موجود ڈیرہ کے نقشہ جات مکمل طور پہ قانون اور ضابطے کے مطابق پاس کئے گئے ہیں اور محکمہ انکے کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہیں کرنا چاہتا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب میں جعلی اور غیر معیاری 12 ادویات پکڑی گئیں

15 جولائی, 2026

فواد چوہدری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا

5 جون, 2025

جہلم میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، پانی ملا 1100 لیٹر ناقص دودھ موقع پر تلف

1 اگست, 2025

پنڈ دادنخان پولیس کی کارروائی، بغیر لائسنس زہریلی ادویات فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

13 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں