Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نائکوپ دوبارہ بنوانے کا طریقہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نائکوپ دوبارہ بنوانے کا طریقہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے نائکوپ کی میعاد ختم ہونے، گم یا خراب ہونے پر دوبارہ بنوانے کا آسان طریقہ بتا دیا۔

نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اگر آپ کے نائکوپ کی میعاد ختم ہوگئی ہے، یہ گم یا خراب ہوگیا ہے تو آپ پاکستان بھر میں کسی بھی نادرا دفتر سے نیا کارڈ بنوا سکتے ہیں، یہ پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے بھی دوبارہ بنوایا جا سکتا ہے۔

طریقہ کار:

  • تجدید یا ری پرنٹ کیلیے کسی اضافی دستاویز کی ضرورت نہیں، صرف پرانا شناختی کارڈ نمبر ہی کافی ہے
  • نادرا میگا سینٹرز پر سیلف سروس کائوسک کی سہولت موجود ہے جہاں سائل خود اپنا نمبر درج کر کے بائیومیٹرک تصدیق، تصویر اور دستخط اپ ڈیٹ کر کے درخواست جمع کروا سکتا ہے
  • فیس کی ادائیگی کیلیے ای سہولت، ایزی پیسہ، جیز کیش اور راست جیسے ڈیجیٹل ذرائع استعمال کیے جا سکتے ہیں
  • کیٹیگریز درخواست گزار اپنی ضرورت کے مطابق نارمل، ارجنٹ یا ایگزیکٹو کیٹگری کا انتخاب کر سکتے ہیں

نادرا حکام کے مطابق یہی تمام عمل نادرا کی موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے گھر بیٹھے بھی مکمل کیا جا سکتا ہے۔ پاک آئی ڈی کے ذریعے اپلائی کرنے کی صورت میں کارڈ دنیا بھر میں سائل کے فراہم کردہ پتے پر ڈیلیور کر دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ نادرا کا مقصد شہریوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کم سے کم وقت میں بہترین خدمات فراہم کرنا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
32%
2 m/s
پیر
28 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

نادرا نے مسافروں کے لئے اہم پیغام جاری کردیا
8 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا جہلم آمد پر شاندار استقبال کیا جائے گا، حافظ اعجاز محمود جنجوعہ
8 نومبر, 2026
عاصمہ اعجاز ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات، نوٹیفیکیشن بھی جاری
8 نومبر, 2026
اللہ کریم نے اس کرہ ارض پر تمام مخلوقات کو انسان کی خدمت پر مامور کر رکھا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان
8 نومبر, 2026
پنڈدادنخان: پولیس عوام کی خدمت کیلئے ہے، شہریوں کے مسائل کا بروقت اور شفاف حل اولین ترجیح ہے۔ آر پی او بابر سرفراز الپا
8 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے پھڈیال کے قریب موٹر سائیکل کھائی میں جا گرا، 2 افراد شدید زخمی

25 مارچ, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا گورنمنٹ ہائی اور کمپری ہینسوسکول کا دورہ، مختلف کلاسز کا جائزہ لیا

19 نومبر, 2024

جہلم میں قومی یکجہتی اور پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے شاندار ریلی

9 مارچ, 2026

سوہاوہ میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، مال مسروقہ برآمد

8 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں