Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ، ہول سیل ریٹس بڑھ گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ، ہول سیل ریٹس بڑھ گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں درجہ دوم گھی اور کوکنگ آئل کی ہول سیل قیمتوں میں 18 سے 25 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے باعث مارکیٹ میں مہنگائی کا نیا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران درجہ دوم گھی کے 12 پیکٹ کی پیٹی 6144 روپے میں فروخت ہو رہی تھی، تاہم اب قیمتوں میں اضافے کے بعد اس میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اسی طرح درجہ دوم آئل کی 12 پیکٹ کی پیٹی، جو پہلے تقریباً 6300 روپے میں فروخت ہو رہی تھی، اب 300 روپے اضافے کے بعد 6630 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق قیمتوں میں حالیہ اضافے کے باعث نہ صرف ہول سیل مارکیٹ بلکہ ریٹیل سطح پر بھی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، جس سے عام صارفین متاثر ہوں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
56%
3 km/h
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
41 °C
ہفتہ
38 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں 25 سالہ نوجوان دریائے جہلم عبور کرتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق
10 اگست, 2026
دینہ میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے حق میں مسلم لیگ (ن) کی عظیم الشان ریلی
10 اگست, 2026
جہلم میں افغان باشندوں کےغیر قانونی شناختی کارڈ بنوانے کا انکشاف، 228 کارڈز منسوخ، متعدد افغان باشندے گرفتار
10 اگست, 2026
جہلم میں مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی مناسبت سے خصوصی تقریب، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ سے اظہار یکجہتی
10 اگست, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں 38 سالہ شخص ٹریکٹر کے نیچے آ کر جاں بحق
10 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں دوکان کے باہر سے رکشہ چوری کرنے والا چور گرفتار، چوری شدہ رکشہ برآمد

22 اپریل, 2024

جہلم پولیس نے راولپنڈی کے 7 سالہ گمشدہ بچے کو لواحقین سے ملا دیا

18 مارچ, 2024

پی پی ایس سی نے مختلف محکموں کی اسامیوں کے نتائج کا اعلان کر دیا

4 جون, 2025

کھلی کچہریوں کے ذریعے عوام کے مسائل کو براہ راست سننے اور حل کرنے کا مدد ملتی ہے ، ڈی پی او جہلم

24 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں