Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ضلعی انتظامیہ اقلیتی برادری کو ہر ممکن تحفظ اور سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، سنیہ صافی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ضلعی انتظامیہ اقلیتی برادری کو ہر ممکن تحفظ اور سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، سنیہ صافی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: مسیحی برادری کے مقدس دن گڈ فرائیڈے اور خوشیوں بھرے تہوار ایسٹر کے موقع پر ضلعی انتظامیہ جہلم کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بین المذاہب ہم آہنگی کا خوبصورت مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔

تقریب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی اور اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف کی زیرِ نگرانی منعقد ہوئی، جس میں کیک کاٹا گیا اور مسیحی برادری میں تحائف تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن نازیہ شہزادی، سماجی کارکن ایڈووکیٹ فرحت کمال اور مسیحی برادری کے معززین بھی موجود تھے۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی نے اپنے خطاب میں مسیحی برادری کو ایسٹر اور گڈ فرائیڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی خوشیوں میں شریک ہونا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام مذاہب کے ماننے والے پاکستان کی ترقی میں برابر کے شریک ہیں اور یہ تقریب بین المذاہب ہم آہنگی کی بہترین مثال ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر آفتاب اشرف اور سی ای او ایجوکیشن نازیہ شہزادی نے بھی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اقلیتی برادری کو ہر ممکن تحفظ اور سہولیات فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

سماجی کارکن ایڈووکیٹ فرحت کمال نے انتظامیہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرامز سے معاشرے میں بھائی چارے اور رواداری کو فروغ ملتا ہے۔

تقریب کے اختتام پر مسیحی برادری کی خوشحالی اور ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
65%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پر دکانیں سیل، ایک دکاندار کو جرمانہ

7 مارچ, 2025

اسکولوں میں سردی کی تعطیلات کا اعلان

16 دسمبر, 2024

جہلم کے علاقے سکھا میں 17 ویں سالانہ سیرت النبیﷺ کانفرنس اختتام پذیر

1 دسمبر, 2025

کھیلوں کے مقابلے جسمانی و ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

8 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں