Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پر دکانیں سیل، ایک دکاندار کو جرمانہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پر دکانیں سیل، ایک دکاندار کو جرمانہ

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
7 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے دو دکانیں سیل کر دیں جبکہ ایک دکاندار کو 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔ متعدد گوشت فروشوں کو وارننگ بھی جاری کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے منگلا روڈ دینہ پر اچانک چھاپہ مارا اور دیکھا کہ قصاب سرکاری نرخوں سے زائد قیمت پر گوشت فروخت کر رہے تھے۔ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ نرخ کے مطابق چھوٹے گوشت کی قیمت 1600 روپے فی کلو اور بڑے گوشت کی قیمت 800 روپے فی کلو مقرر ہے، تاہم دکاندار ان قیمتوں سے زیادہ وصول کر رہے تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر صفاء عابد نے واضح ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ اگر کوئی بھی دکاندار سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر گوشت فروخت کرتا پایا گیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ماہ رمضان میں دکاندار حضرات عوام اور روزہ داروں کا خیال رکھیں اور اشیائے خورونوش کو ناجائز منافع خوری کا ذریعہ نہ بنائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
light rain
31° _ 31°
63%
3 km/h
جمعرات
38 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں تیز رفتار کار الٹ گئی، خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی

11 نومبر, 2024

سوہاوہ کے دوہرے قتل کیس میں سزائے موت کا ملزم 3 سال بعد ہائی کورٹ سے بری

31 اکتوبر, 2024

دینہ: مدرسہ میں زیر تعلیم بچے پر تشدد کر کے زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

15 اپریل, 2026

پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ماہِ جون 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

1 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں