Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مہر محمد فیاض کی سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے ملاقات، سیاسی و ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مہر محمد فیاض کی سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے ملاقات، سیاسی و ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
1 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن صوبائی اسمبلی مہر محمد فیاض نے لاہور میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں دینہ اور ضلع جہلم سمیت موجودہ سیاسی صورتحال اور ترقیاتی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ملاقات کے دوران تحصیل دینہ اور ضلع جہلم میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح و بہبود اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مہر محمد فیاض نے حمزہ شہباز شریف کو دینہ کے دورے کی دعوت دی، جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے جلد دورہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

حمزہ شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع جہلم اور تحصیل دینہ ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کا مضبوط گڑھ رہے ہیں اور یہاں کے عوام نے ہمیشہ پارٹی قیادت کا ساتھ دیا ہے۔ انہوں نے عوامی خدمات کو مزید بہتر بنانے اور لوگوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

سیاسی مبصرین کے مطابق یہ ملاقات علاقائی سیاست میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے، جس کے مستقبل میں مثبت اثرات متوقع ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
4 km/h
منگل
30 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C

تازہ ترین

پنجاب میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
5 اکتوبر, 2026
جہلم: اساتذہ قوم کے معمار اور روشن مستقبل کے ضامن ہیں، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
5 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرمان سمیت منشیات فروش گرفتار
5 اکتوبر, 2026
پنجاب یوتھ گیمز کی رجسٹریشن میں ضلع جہلم کی نمایاں کارکردگی، 27 ہزار رجسٹریشن کے ساتھ پانچویں پوزیشن حاصل کر لی
5 اکتوبر, 2026
جہلم اور دینہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں، 2100 لیٹر ناقص و ملاوٹی دودھ تلف
5 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

25 اپریل, 2025

جہلم میں سلنڈر دھماکہ، میاں بیوی اور پانچ سالہ بچہ بری طرح جھلس کر زخمی

13 اگست, 2024

ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ کار اور فیس شیڈول جاری

4 ستمبر, 2025

سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی؛ اب یہ سسٹم لگوانے پر آپ کا کتنا خرچہ ہوگا؟

11 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں