Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تاریخی گرودوارہ بھائی کرم سنگھ کا دورہ، ترقیاتی امور کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تاریخی گرودوارہ بھائی کرم سنگھ کا دورہ، ترقیاتی امور کا جائزہ لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم نے ریلوے روڈ پر واقع تاریخی وقف جائیداد “گرودوارہ بھائی کرم سنگھ” کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی و انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔

رپورٹ کے مطابق دورے کے دوران گرودوارے کی توسیع، تزئین و آرائش اور انتظامی معاملات سے متعلق پیش رفت کا معائنہ کیا گیا جبکہ سکھ یاتریوں کیلئے سہولیات کی بہتری پر بھی غور کیا گیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم نے متعلقہ محکموں کے افسران کے ہمراہ ایک اہم اجلاس کی صدارت بھی کی تاکہ تمام امور کو باہمی مشاورت کے ذریعے بہتر انداز میں حل کیا جا سکے۔

اجلاس میں چیف آفیسر ایجوکیشن نازیہ شہزادی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری جہلم عطیہ حمید، اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر ای ٹی پی بی محمد اسحاق، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محمد طارق ضیاء اور ایس ڈی او بلڈنگ نصر اللہ خان نے شرکت کی۔

شرکاء نے گرودوارہ سے ملحقہ اراضی اور قریبی تعلیمی ادارے کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جبکہ جاری ترقیاتی کاموں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دورے کے اختتام پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم نے گرودوارہ سے ملحقہ خالی اراضی کو کسی بھی ممکنہ قبضے سے محفوظ بنانے کیلئے فوری طور پر محکمہ متروکہ وقف املاک بورڈ (ETPB) کے سپرد کرنے کی ہدایت جاری کی۔

محکمہ متروکہ وقف املاک کے نمائندے نے تمام تجاویز سے اتفاق کرتے ہوئے حتمی منظوری کیلئے سفارشات صوبائی دفتر لاہور بھجوانے کا اعادہ کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چیف ایگزیکٹو آفیسر محکمہ ہیلتھ جہلم کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کا تفصیلی دورہ

18 ستمبر, 2026

جہلم تا سوہاوہ جی ٹی روڈ پر قائم ہوٹلز میں مضر صحت کھانوں کی مہنگے داموں فروخت

12 نومبر, 2023

دینہ میں جی ٹی روڈ پر مسافر بس الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد زخمی

8 اگست, 2024

کبوتر بازی پر جوا، جہلم شہر سمیت گردونواح میں "دڑا” کی بازیاں لگائی جانے لگیں

16 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں