Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سنیہ صافی کی نگرانی میں میونسپل کمیٹی کی دکانوں کی شفاف نیلامی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سنیہ صافی کی نگرانی میں میونسپل کمیٹی کی دکانوں کی شفاف نیلامی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بلدیاتی اداروں کی آمدن میں اضافے اور سرکاری املاک کے موثر استعمال کو یقینی بنانے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) سنیہ صافی کی زیر نگرانی ضلع کونسل ہال میں میونسپل کمیٹی کی دکانوں کی نیلامی منعقد کی گئی، جس میں مختلف افراد نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے بولی کے عمل میں حصہ لیا۔

نیلامی کے دوران میونسپل کمیٹی کی مختلف دکانوں کے لیے بولیاں وصول کی گئیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) نے تمام مراحل کی خود نگرانی کرتے ہوئے اس امر کو یقینی بنایا کہ نیلامی کا عمل مکمل شفافیت، میرٹ اور مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق انجام پائے۔ اس موقع پر متعلقہ محکموں کا عملہ بھی موجود تھا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) سنیہ صافی نے کہا کہ سرکاری املاک کا شفاف، مؤثر اور عوامی مفاد کے مطابق استعمال حکومت پنجاب کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ نیلامی سے متعلق تمام قانونی تقاضے، دستاویزی کارروائی اور ریکارڈ کی تکمیل بروقت یقینی بنائی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس قسم کے شفاف اقدامات سے نہ صرف بلدیاتی اداروں کے مالی وسائل میں اضافہ ہوگا بلکہ عوامی مفاد کا تحفظ اور سرکاری املاک کا بہتر انتظام بھی یقینی بنایا جا سکے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Sheikh Shahid Jalil Sethi نے کہا:
    15 جولائی, 2026 وقت 3:02 شام

    جہلم کی تاریخ میں پہلی بار ایک شفاف منصفانہ اور میرٹ پر مبنی بولی کا انعقاد ہوا۔جس میں کسی قسم کے دباؤ بلیک میلنگ یا مافیاز کو دخل اندازی کا موقع نہیں ملا۔ یہ اقدام انصاف اور قانون کی بالادستی کی ایک قابلِ تحسین مثال ہے۔
    تاجر برادری اس منصفانہ اقدام پر متعلقہ انتظامیہ کی تہہ دل سے شکر گزار ہے اور اسے ایک مثبت اور حوصلہ افزا پیش رفت قرار دیتی ہے۔ وہ پُرامید ہے کہ جو دکانیں تاحال سیل ہیں وہ بھی جلد اُن ہی افراد کے حوالے کی جائیں گی جو برسوں سے وہاں جائز طور پر اپنا کاروبار کر رہے ہیں۔ حقیقی حق داروں کو اُن کا حق دینا ہی انصاف شفافیت اور عوامی اعتماد کی اصل بنیاد ہے۔

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
32%
3 m/s
منگل
28 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026
بارانی زرعی یونیورسٹی اور محکمہ زراعت کی مشترکہ کاوش، جہلم میں گندم کی زیادہ اگاؤ مہم کا افتتاح کر دیا گیا
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دورہ ضلع جہلم خوش آئند، ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا، نوابزادہ راجہ طالب مہدی خان
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہیلمٹ، انڈیکیٹر اور بغیر سائیڈ ویو مرر موٹر سائیکل والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم

16 مارچ, 2025

جہلم پولیس کے 11 افسران کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی، ڈی پی او نے رینک لگائے

4 اپریل, 2025

جہلم میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتار کار کی میاں بیوی کو ٹکر، خاتون جاں بحق، شوہر شدید زخمی

26 دسمبر, 2025

دینہ کے نمبردار کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

30 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں