Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کا ملاوٹ مافیا کے خلاف ایکشن،ہزاروں لیٹر جعلی کولڈ ڈرنکس اور غیر معیاری نمک تلف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کا ملاوٹ مافیا کے خلاف ایکشن،ہزاروں لیٹر جعلی کولڈ ڈرنکس اور غیر معیاری نمک تلف

عامر کیانیچوہدری عابد محمود
عامر کیانی
چوہدری عابد محمود
8 اگست, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم نے جعلی، ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری اشیائے خورونوش کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے 2 ہزار 300 لیٹر جعلی کولڈ ڈرنکس اور معروف برانڈ کے نام سے تیار کیا جانے والا 10 من سے زائد غیر معیاری نمک تلف کر دیا۔

ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے پنڈدادنخان کے محلہ ارسل ٹاؤن اور نیو سبزی منڈی میں کارروائیاں کیں۔ دورانِ کارروائی کولڈ ڈرنکس اور نمک کے نمونے حاصل کرکے انہیں لیبارٹری تجزیے کے لیے بھجوایا گیا، جہاں سیمپلز فیل ہونے پر غیر معیاری اشیاء کو تلف کر دیا گیا۔

حکام کے مطابق تلف کیے جانے والے سامان میں 2 ہزار 300 لیٹر جعلی کولڈ ڈرنکس جبکہ 10 من سے زائد نمک شامل ہے، جو معروف برانڈ کے نام سے پیکنگ میں تیار کیا جا رہا تھا۔ تلف کیے گئے سامان کی مجموعی مالیت تقریباً 7 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر میں مختلف اشیائے خورونوش کی سیمپلنگ اور معیار کی جانچ کا عمل بلا تعطل جاری ہے تاکہ شہریوں کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

ترجمان نے کہا کہ ملاوٹ، جعلی اور غیر معیاری اشیائے خورونوش تیار یا فروخت کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری رہے گی۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ خوراک کے معیار سے متعلق کسی بھی شکایت کی صورت میں فوری طور پر ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
light rain
28° _ 28°
70%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
38 °C
منگل
37 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

جماعت اسلامی جہلم کے ضلعی نائب امیر عبدالحمید جہلمی انتقال کر گئے
8 اگست, 2026
جہلم میں ٹاہلیانوالا روڈ پر موٹر سائیکل اور رکشے میں تصادم، دو افراد زخمی
8 اگست, 2026
جہلم میں ریلوے لائن عبور کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آ کر نامعلوم شخص جاں بحق
8 اگست, 2026
جہلم میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر میں سبز ہلالی پرچموں اور برقی قمقموں کی بہار
8 اگست, 2026
جہلم میں پہلی بار مفت سی ایس ایس اورینٹیشن سیمینار، طلبہ و گریجویٹس کو سول سروس امتحان کی تیاری سے متعلق رہنمائی
8 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹول ٹیکس میں 30 فیصد تک اضافہ، اطلاق یکم جولائی سے ہو گا

25 مئی, 2024

آئیسکو نے جہلم کے سرکاری نادہندہ اداروں کی لسٹ شائع کر دی

9 جون, 2024

جہلم میں رمضان بازار منہدم، 10 دکانیں مکمل تباہ، 2 دکاندار زخمی

13 مارچ, 2024

دینہ کے مین بازار کو ماڈل بازار بنانے کا فیصلہ، بیوٹی فکیشن کیلئے نیسپاک انجینئر کا دورہ

20 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں